Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1833493264432861454
https://twitter.com/x/status/1833500125009788930

چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی کی سینٹ رکنیت دو روز کیلئے معطل کردی
فلک ناز اور فیصل واوڈا کے درمیان دوران تقریر جھڑپ ہوئی جس کے بعد فیصل واوڈا نے ممبرشپ معطلی کا مطالبہ کیا
https://twitter.com/x/status/1833489736926691643
یہ پاکستان کے اداروں کی کمزوری ہے، کُھلے عام گالیاں چل رہی ہیں، کُھلے عام جیل توڑنے کی باتیں کر رہے ہیں، ارشد شریف کا کُھلے عام قتل کرا دیتے ہیں، ہم گالی کا جواب دلیل سے دینگے، فیصل واوڈا غصے میں آ گئے
https://twitter.com/x/status/1833500446071394698
چیئرمین صاحب میری گزارش ہے سارجنٹ کو بلائیں انھیں گرفتار کرائیں،فیصل واوڈا
گالی دینا کسی کا حق نہیں ہے یہ پاکستان اور اس کی اسمبلی ہے،فیصل واوڈ
آپ کی زلفوں کی قسم، مسٹر سے مسز گنڈاپور بنادیں گے، فیصل واوڈا کی دھواں دار تقریر
پنجاب آئیں یا سندھ آپ کو ڈھول باجوں کے بغیر لٹائیں گے، واوڈا
فیصل واوڈا سے بدتمیزی پر چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے تحریک انصاف کی رکن فلک ناز چترالی کی سینیٹ رکنیت 2 روز کے لئے معطل کر دی
https://twitter.com/x/status/1833489418801369433 https://twitter.com/x/status/1833489067297714340

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/od37vS6.jpeg
Last edited by a moderator: