فیصل واوڈا ہمارے ووٹوں سے سینیڑ بنے ہیں، پہلے استعفیٰ دیں اور بات کریں،حنیف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"فیصل واوڈا ہمارے ووٹوں سے سینیڑ بنے ہیں، پہلے استعفی دیں پھر حکومت کے خلاف بات کریں " . پروگرام نیوز لائن میں حنیف عباسی فیصل واوڈا پر پھٹ پڑے
https://twitter.com/x/status/1867809984257700032
فیصل واوڈا ہمارے ووٹوں سے سینیٹر بنے ہیں، اِس چیز کا اُنہیں خیال رکھنا ہے، میں تو کسی کی چائے کا کپ پی لوں تو نہیں بھولتا، حنیف عباسی..!!
https://twitter.com/x/status/1867821267459748253 https://twitter.com/x/status/1867927573264801879
 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب اسے ابو بنا لیا تھا تو واپس تو نہیں ہو گا ابا۔ویسے اس ایفیڈرین عباسی کا اپنا ووٹ بھی تو انہی کا ہے جنہوں نے انہیں ابو دیا تو شکایت کس بات کی
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
نیفے پوڈری جنکی تو بات کر رہے ہو انہوں نے ہی تمہیں فارم سینتالیس کی الاسٹک والی شلوار پہنائی ہے۔ اور انہوں نے جو اپنے بندے بنوائے ہیں انکو ووٹ تمہاری منتیں کرکے نہیں تمہاری ماں چ۔۔ کر حکم دے کر لئے ہیں یدی دیا اگر تیری الاسٹک کھینچ لی تو تیرے جیسا نیفا پوڈری ننگا ہوجائے گا اس لیےگشتئ دیا پترا منشیات فروش حرام زادے نیفے پوڈری اپنے ماں کے خصموں پر بھونکنے سے پہلے اپنئ الاسٹک کئ شلوار کا بھی سوچ لے
 

Back
Top