Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فیض آباد میں پولیس اور سرکاری ملازم آپس میں لڑ پڑے۔
فیض آباد فلائی اوور پر پولیس اہلکار نے سرکاری ملازم کو تھپڑ دے مارا۔سرکاری ملازم نے اپنی شناخت بھی ظاہر کی مگر پولیس تو پھر پولیس ہے۔
پولیس اہلکار نے ایک نہ سنی ، نہ صرف سرکاری ملازم کو تھپڑ مارا بلکہ دھکے بھی دئیے
https://twitter.com/x/status/1860608832420073849

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/fOTwGJo.jpeg