فیض حمید نے رو رو کر دہائیاں دی ہیں، منیب فاروق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
فیض حمید اسوقت بہت مشکل میں ہیں انہوں نے رو رو کر دہائیاں دی ہیں، اپنی اہلیہ اور بیٹی کو کہا ہے کہ کچھ بھی کریں بس مجھے معافی دلوادیں۔ فیض حمید کو سزا ہونی ہے اور بہت سخت سزا ہونی ہے اور اگر فیض حمید کو نہیں چھوڑا جارہا جو انکا اپنا افسر ہے تو وہ کسی اور کو تو بلکل نہیں چھوڑیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1860878242791494097 https://twitter.com/x/status/1861007292025450666 https://twitter.com/x/status/1860978186542010732 https://twitter.com/x/status/1861044700959891632
 
Last edited by a moderator:

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
images
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
Ye Saare Foji Buzdil hein. Jab uniform utarti hai to auqat mein aa jaate hein.
Asim Muneer in sab mein se bara buzdil hai...
 
ocean5

Minister (2k+ posts)
فیض حمید اسوقت بہت مشکل میں ہیں انہوں نے رو رو کر دہائیاں دی ہیں، اپنی اہلیہ اور بیٹی کو کہا ہے کہ کچھ بھی کریں بس مجھے معافی دلوادیں۔ فیض حمید کو سزا ہونی ہے اور بہت سخت سزا ہونی ہے اور اگر فیض حمید کو نہیں چھوڑا جارہا جو انکا اپنا افسر ہے تو وہ کسی اور کو تو بلکل نہیں چھوڑیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1860878242791494097
Bhai suna tha phoujiyoun ko popat bachay pasand hain mager yey baat isko dekh ker confirm ho jatee gando papu bun ker khabrain chorta hey
 
Back
Top