Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"فیض حمید نے اس طرح کے پیغامات بھیجوائے تھے کہ اگر مجھے آرمی چیف بنا دیا جائے تو میں عمران خان کو بھی
Fix
کردونگابلکہ یہاں تک کہا کہ میرا دستخط شدہ استعفی رکھ لیں اور اگر آپ کی امیدوں پر پورا نہ اتروں تو نکال دیں"۔عرفان صدیقی
https://twitter.com/x/status/1823455152189399262
فیض حمید نے میاں نواز شریف سے رابطہ کرنے اور اپنے بارے میں میاں صاحب کی رائے تبدیل کرانے کی بہت کوشش کی تھی ۔ ہماری پارٹی میں بھی ایک سے زیادہ لوگ فیض حمید کے سفارشی تھے۔ رہنما مسلم لیگ ن، سینیٹر عرفان صدیق
https://twitter.com/x/status/1823439901129388141
قیاس آرائیاں ہورہی ہیں کہ ایسے شواہد ملے ہیں جو ثابت کرتے ہیں کہ فیض حمید کا 9 مئی کے واقعات سے تعلق تھا، پی ٹی آئی کی 9 مئی کو جو حکمت عملی تھی وہ سیاسی نہیں بلکہ عسکری تھی . رہنما مسلم لیگ ن، سینیٹر عرفان صدیقی
https://twitter.com/x/status/1823455876218302630 https://twitter.com/x/status/1823691675249606962

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/svDQ2Gy.jpeg
Last edited by a moderator: