آئی ایس پی آر کے مطابق عادل راجہ اور حیدر رضاء مہدی کو سزا سنا دی گئی،
میجر (ر) عادل فاروق راجہ کو 14 سال قید بامشقت اورکیپٹن (ر) حیدر رضا مہدی کو 12 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے دونوں ریٹائرڈ افسران کا پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کیا گیا، آئی ایس پی آر
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے دونوں افسران کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں سزا سنائی گئی، آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1728305647295381843
پاک فوج کے دو ریٹائرڈ افسران کو بعد از ریٹارمنٹ کورٹ مارشل کے تحت طویل سزائیں سنا دی گئی ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے دو ریٹائرڈ افسران کو سزا سنا دی گئی جن میں میجرعادل فاروق راجا اور کیپٹن حیدر رضا مہدی شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دنوں افراد کو کورٹ مارشل کے تحت سزا سنائی گئی، میجرعادل فاروق راجا (ر) کو 14سال قید بامشقت اورکیپٹن حیدر رضا مہدی (ر) کو 12 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔
واضح رہے کہ برطانیہ میں مقیم پاک فوج کے ریٹائرڈ میجر عادل راجہ پاکستان تحریک انصاف کے حامی ہیں جو اس سے قبل سابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور سابق آئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید کے خلاف انتہائی سنگین نوعیت کے الزامات عائد کرچکے ہیں۔
عادل راجہ نے حال ہی میں یوٹیوب پر آئی ایس آئی کے کئی حاضر سروس افسران سمیت 4 پاکستانی اداکاراؤں کے نام نہ لیتے ہوئے ان کے ناموں کے ابتدائی حروف بتاتے ہوئے سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے تھے۔
Source

Last edited by a moderator: