He is a complete disappointment quoting all bad examples. Governor is a Namazai, so he should be respected. What?? His namaz is his personal matter. We have to see how good he is at his job. So, I don't buy any argument of this Mr. Double Shah.
I just tell him not to be a low level Imrani. In his age he must show little elegance.You proved to be such a lowlife character, if you were sincere, you could have identified the mistake without pointing out the daughters but afterall you are promoter of a Blackmailing gang.
What's point of bringing mothers , daughters and sisters into discussions.
Disgusting..
There was picture of him leaked, shirtless as if leaning on someone, at the time he said that it was his personal pic and the phone repair guy probably did it.... no, we can think it was leaked to bring him in line.lagta hai iski bhi koi video establishment ke pass hei.
System is so rotten, that if you dont follow this kind of politics, the only other choice is resign and go home, as these corocodiles PDM will not let you make any changes or come in power.سوالات تو بڑے جائز ہیں - انصافی سپورٹرز کو ضرور اپنے آپ سے پوچھنے چاہئیں - تین سو اکہتر کے ایوان میں دس سیٹوں والے کی بلیک میلنگ کا شکار ہونا اور اپنے سارے لوگوں کو چھوڑ کر اسے وزیر اعلی بنانا انصاف ہے ؟ پرانے چھبیس سال سے پارٹی کی خدمت والے پیچھے یا پارٹی سے باہر اور ڈبو اور شاہ محمود قریشی جیسے لوگ پارٹی کے نمبر دو اور تین جنہوں نے ہر حکومت میں مفادات حاصل کئے ہوں - ترین اور علیم خان کا پیسہ کھا کر چھوڑنے سے کیا پیغام دے رہے ہیں پارٹی کو کہ ہم کبھی بھی آپ کو استعمال کر کے چھوڑ سکتے ہیں ، ایسے میں کیا آپ یہ نہیں سمجھتے پارٹی کے لوگ بھی اپنا مفاد دیکھیں گے اور پارٹی سے وفا داری کی کوئی اہمیت نہیں - یہ سب ہماری سیاست میں جائز چیزیں ہے کئی دہائیوں سے چلی آ رہی ہیں تو پھر آپ تسلیم کریں آپ بھی اس گلے سڑے نظام اور گلی سڑی سیاست کا حصہ ہیں -اقدار نہیں اقتدار کی سیاست ہی آپ کی منزل ہے - پرویز الہی کی بلیک میلنگ میں نہ آنا اقدار کی سیاست تھی اور دس سیٹوں والے پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کو وزیر اعلی بنانا اقتدار کی سیاست ہے -
بھائی آپ نے بھی وہی کچھ کرنا ہے جو دوسرے کرتے ہیں تو پھر آپ کا اور ان کا فرق کیا رہ گیا - جب آزاد تھے تو بزدار کو وزیر اعلی بنایا جب پرویز الہی نے بلیک میل کیا کہ میں نون لیگ کے ساتھ جا ملوں گا تو آپ اس کی بلیک میلنگ میں آ گئے - جیسے قومی اسمبلی سے باہر آ گئے استعفے دے کر کہ ہم اس سسٹم کا حصہ نہیں بنیں گے تو صوبائی سے بھی استعفے دے دیتے کہ ہم یہاں بھی نہ اس سسٹم کا حصہ بنیں گے نہ کسی کی بلیک میلنگ میں آ جاتے -اصولوں پر چلنا بہت مشکل ہے اپنے مفاد کے لئے اصول قربان کرنا بہت آسانSystem is so rotten, that if you dont follow this kind of politics, the only other choice is resign and go home, as these corocodiles PDM will not let you make any changes or come in power.
as i said, the other choice is No more politics... Asooli siasat wala ek seat nai lay pata...بھائی آپ نے بھی وہی کچھ کرنا ہے جو دوسرے کرتے ہیں تو پھر آپ کا اور ان کا فرق کیا رہ گیا - جب آزاد تھے تو بزدار کو وزیر اعلی بنایا جب پرویز الہی نے بلیک میل کیا کہ میں نون لیگ کے ساتھ جا ملوں گا تو آپ اس کی بلیک میلنگ میں آ گئے - جیسے قومی اسمبلی سے باہر آ گئے استعفے دے کر کہ ہم اس سسٹم کا حصہ نہیں بنیں گے تو صوبائی سے بھی استعفے دے دیتے کہ ہم یہاں بھی نہ اس سسٹم کا حصہ بنیں گے نہ کسی کی بلیک میلنگ میں آ جاتے -اصولوں پر چلنا بہت مشکل ہے اپنے مفاد کے لئے اصول قربان کرنا بہت آسان
لوگوں نے اس کو اب موٹا وچ لین سپیکر بنا دیا ہے ، اب اس کی موجیں ہی موجیں ہیںCARTOON MOTIVATIONAL SPEAKER BANA HOWA HAI!!! KAMAL HAI !!
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|