قاسم کے ابا اداروں سے مستفید ہوتے ہیں تو انہیں باپ بنالیتے ہیں، وزیراعظم

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
ریاست کے چند اداروں سے مستفید ہوتے ہیں تو انہیں ابا کا درجہ دینا شروع کر دیتے ہیں، اور جب مستفید نہیں ہوتے تو انہیں سوتیلا باپ بنالیتے ہیں، وزیراعظم کاکڑ کا نام لئے بغیر عمران خان پہ وار

اداروں سے مستفید ہونے والے انہیں اپنا باپ بنالیتے ہیں، نگراں وزیراعظم

pic_32fd4_1704207670.jpg._2

لاہور: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں نظام عدل پر بڑے سنگین سوالات ہیں، ریاست کے چند اداروں سے مستفید ہوتے ہیں تو انہیں ابا کا درجہ دینا شروع کردیتے ہیں، اور جب مستفید نہیں ہوتے تو انہیں سوتیلا باپ بنالیتے ہیں
۔

بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی لاہور میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ نوجوان قوم کا مستقبل ہیں انہیں قومی ترقی میں اپنا کردارادا کرنا ہے۔

ایک طالبہ کے اس سوال کہ یوسف رضاگیلانی اور نوازشریف کی حکومت کے خاتمے یا قاسم کے ابا کی گرفتاری کےلیے عدالتیں رات میں کھول دی جاتی ہیں لیکن زینب مرڈر کیس اور موٹر وے گینگ ریپ اور اسی جیسے دیگر واقعات میں ایسا نہیں ہوتا، کے جواب میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے ملک میں نظام عدل پر بڑے سنگین سوالا ت ہیں اور جب تک ہم ان سوالات کے جوابات تلاش نہیں کریں گے یہاں کسی کا محفوظ رہنا مشکل ہے۔

انہوں نے کہا کہ اصولوں کا اطلاق یکساں ہونا چاہیے۔ قاسم کے ابا جب وزیراعظم ہوتے ہیں تو انہیں حمید کی اماں نظر نہیں آتیں۔ ریاست کے چند اداروں سے مستفید ہوتے ہیں تو انہیں ابا کا درجہ دینا شروع کردیتے ہیں، اور جب مستفید نہیں ہوتے تو انہیں سوتیلا باپ بنالیتے ہیں۔

معیشت سے متعلق ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ تمام حکومتیں چاہے وہ جمہوری ہوں یا آمرانہ دورحکومت ہو، ایک تسلسل کے ساتھ ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں 10 ہزار ارب روپے سے زائد کی ٹیکس چوری ہوتی ہے،جس پر قابو نہیں پاسکے۔

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ریاستی اداروں کو واقعتاً والد نہیں بنانا تو
once and for all
فیصلہ کرنا چاہیے، وزیراعظم کاکڑ
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارا بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ ریاستی اداروں سے اگر مستفید ہوتے ہیں تو والد کا درجہ دیتے ہیں، فائدہ نہیں ملتا تو سوتیلا والد بنا لیتے ہیں، اگر واقعی انہیں والد نہیں بنانا تو پھرخود والد بنو اور گھر کی ذمہ داری اٹھانا ہوگی۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Oye harami, you're supposed to be in an alliance with them, happens in every fucking first world country why? Because both sides would ideally be honest with the cause that is the country's safety and prosperity and in this case one is not, your new dad Asim munir you dumbest of the fucks you. Did army bring him in power? Only haramis like you and Islamabadiya, RajaRawal111, siberite1 would think so, which is nothing but caustic efflivium blowing out of your begruded rear ends. If anything Bajwa made sure Niazi didn't win overwhelmingly... cough cought @RTS?
Wasn't it the other mother of your lover Nawaz and his depraved brother Showbaz who'd present himself at their feet from within the trunk of a car?
And you must have told yourself, "Oh let me post this shit, this will help me get on top".... you forgot, you're the bottom feeder.... ask your mother.
PS: Given the choises, thieves like Zardari and Sharif clan, I think it becomes their duty to back Niazi...... So go choke on a dick, asim's dick, or whicheever pleasures your females these days...
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

Hi Psycho -- I posted another thing for you.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارا بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ ریاستی اداروں سے اگر مستفید ہوتے ہیں تو والد کا درجہ دیتے ہیں، فائدہ نہیں ملتا تو سوتیلا والد بنا لیتے ہیں، اگر واقعی انہیں والد نہیں بنانا تو پھرخود والد بنو اور گھر کی ذمہ داری اٹھانا ہوگی۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ
یہ فی الحال اپنے والد کے انداز میں گفتگو کر رہا ہے۔
اسکو ایکسیلیٹر بھی قاسم کے ابّا کے نام پر لگا۔
اسکو کوئی ذینب یا موٹروے کا سانحہ پورے جواب میں کہیں یاد نہیں آیا۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ فی الحال اپنے والد کے انداز میں گفتگو کر رہا ہے۔
اسکو ایکسیلیٹر بھی قاسم کے ابّا کے نام پر لگا۔
اسکو کوئی ذینب یا موٹروے کا سانحہ پورے جواب میں کہیں یاد نہیں آیا۔

ویسے پا جی کل ایدہ انٹ پخیا ہویا سی -- قسم سے میرا دماغ وی اینے سچ بول کے خراب کر دیتا اے
اے سنو تے سہی

https://twitter.com/x/status/1741915391293620500
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے پا جی کل ایدہ انٹ پخیا ہویا سی -- قسم سے میرا دماغ وی اینے سچ بول کے خراب کر دیتا اے
اے سنو تے سہی

https://twitter.com/x/status/1741915391293620500
اس رتب خور وزیر اعظم سے پوچھو کہ دہشت گردی کے لیئے تو اینٹی ٹیررزم ایکٹ بھی فوج نے بنوایا اور فوجی عدالتوں کا نظام بھی انھی کے ہاتھ ہے۔
لیکن فوجی عدالتوں کے پاس ان کیسز کے لیئے نہ تو وقت ہے اور نہ ہی ان کی اوقات کہ وہ ان کیسز کو حل کریں۔ وہ بھی اب بس نو مئی کے فیصلے کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔

یہاں ایک ویڈیو میں نے بھی عاشر عظیم کی لگا دی تو اس کی طُوطی کے پڑخچے اڑ جائیں گے۔
 
Back
Top