قاضی صاحب کی بھی قسمت خراب ہے۔

xshadow

Minister (2k+ posts)
قاضی صاحب کی آمد کا جتنا بے صبری سے انتظار نون لیگ کو تھا اتنا کس اور کو نہیں۔ یعنی قاضی صاحب انجمن ستائش باہمی کے امیدوار کے طور پر شوق شوق میں جج تو لگ ہی گئے مگر انکی قسمت کا ستارا آخری وقت میں کنی کھا گیا۔
ویسے انجمن سے کوئی فلم سٹار انجمن نہ سمجھ لے حالانکہ کافی مماثلت پائی جاتی ہے۔ کیونکہ انجمن بھی فلمی ستارا ہے اور بات بھی قاضی صاحب کے ستارے کی ہورہی ہے۔ البتہ عدالت اور فن رکس و موسیقی میں کوئی قدر مشترک نہیں۔ اسلیے اگر کوئی مماثلت نکال بھی لے تو وہ محض اتفاقیہ ہوگی اس میں ادارے کا کوئی عمل دخل نہیں۔
اور ادارے سے بھی کوئی وہ ادارہ نہ سمجھ لے جسے محقمہ زراعت کہا جاتا ہے۔ ظاہر ہے زراعت اور عدالت آپس میں کیا تعلق؟

چلیں واپس آتے ہیں قاضی صاحب کی قسمت کے ستارے پر۔

تو جناب قاضی صاحب کا انتظار جس وجہ سے کیا جارہا تھا وہ ہے نون لیگ کو ریلیف دینا۔ مگر وہ سب کچھ تو نون لیگ نے قاضی صاحب سے پہلے ہی حاصل کرلیا۔ قاضی صاحب کا خیال ہوگا کہ نواز شریف کو خوش کرکے پھر کسی کو لائن حاضر کریں گے اور اپنے نام سے کسی اچھی تاریخ کی بنیاد ڈالیں گے جس سے نواز شریف بھی خوش اور عوام بھی خوش۔ مگر بندیال صاحب یہ کوشش بھی ناکام فرما گئے کیونکہ انہوں نے بھی تاریخ میں اچھا نام لکھوانے کی جو کوشش کی اسکا حال دیکھ کر قاضی صاحب کو اچھی طرح اندازہ ہوگیا ہوگا کہ یہ کوشش بھی ویسی ہی ثابت ہوگی جیسی کہ بندیال صاحب کرگئے ہیں۔

بلکہ قاضی صاحب کے لیے کوئی اگر اچھی بات ہوئی ہے تو وہ ہے نواز شریف کی اہلیت برکرار رہنا۔ اب ایک چانس باقی ہے قاضی صاحب کے پاس اپنے نمبر لگوانے کا۔ قاضی صاحب کو عوام کی عزت تو ملنے کا فل حال کوئی چانس نہیں البتہ نون لیگ سے کوئی عہدہ ضرور مل سکتا ہے۔ اس سے زیادہ کی امید رکھنے سے پہلے باجوہ صاحب کا حال بھی زہن میں رکھ لیں جسکا میاں صاحب فون بھی نہیں سنتے۔

خیر نون لیگ اب ویسے ہی صرف اشرافیہ کی جماعت رہ گئی ہے اسلیے نواز شریف نہ سہی جہانگیر ترین سے کچھ نہ کچھ مل جائیگا۔ ورنہ علیم خان تو ہے ہی۔ اور اگر وہاں سے بھی کچھ نہ ملا تو پھر راجہ ریاض ہی سہی۔ البتہ اگر آپ فیصل واوڈا سے تعلقات بنائیں تو پھر واقعی ہر حلقے میں آپکی تگوتاز ہوگی بلکہ ہر گہرے میں بھی آپ ہی کا ڈنکا بجے گا۔

مگر مایوسی گنا ہے۔ کیونکہ اللہ کا دیا آپ کے پاس سب کچھ ہے کیونکہ جتنی محنت سے اپکی اہلیہ نے پیسہ بنایا ہے اللہ ایسی بیگم ہر ایک کو دے۔ پھر آپکے ویزے تو ویسے ہی لگے ہوں گے تو پھر اپکو کونسی چیز نے صرف ایک سال کے لیے چیف جسٹس بن کر کوئی توپ چلانے کا مشورا دیا ہے۔ یہ قوم اگر جسٹس منیر کو برداشت کرگئی تو آپ نے تو ابھی کچھ کیا ہی کیا ہے؟ کوشش جاری رکھیں کیونکہ نواز شریف کو نوازنے کا یا شہبازنے کا موقع اپکو ہوسکتا مل ہی جائے ورنہ تو انکو دینے کے لیے آپکے پاس جو تھا وہ انکو مل چکا ہے۔ بس اب آپ دن گنیں اپنی ریٹائرمنٹ کی تاریخ کے۔
 
Last edited by a moderator:

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

قاضی ناجائز عیسی کو میڈیا میڈیا کھیلنے کا بہت شوق ہے یہ ڈائریکٹ حوالدار نما جج کوئی نہ کوئی پخ نکال لے گا بس تماشہ دیکھتے رہو
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

🥰😍😍😍😍
 
Termitenator

Senator (1k+ posts)
Both establishment and Imran Khan tried to destroy Qazi Faez Issa with the help of a sitting Chief Justice and his fellow Judges but Qazi survived. I guess its safe to say that Qazi is lucky and Allah saved him !
 
ابھی سے کہاں سیف ہو گیا !!!!! ابھی تو اس بھڑوے سے حساب کتاب ہونا ہے ٹرمینیٹر تھو