Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"میں نہیں جانتا کہ قاضی فائز عیسیٰ کون ہے، مگر وہ اس وقت لوگوں کی نفرت کا نشانہ ہے۔ اس نے اپنا حلیہ بھی تبدیل کر لیا ہے تاکہ پہچانے نہ جائیں۔ برطانیہ جاتے ہیں تو وہاں 'چور چور' کے نعرے لگتے ہیں، امریکہ جاتے ہیں تو وہاں ذلیل ہوتے ہیں"۔حسن نثار
https://twitter.com/x/status/1909197722491515306
https://twitter.com/x/status/1909197722491515306