Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس منصور علی شاہ کا بنام چیف جسٹس؛
تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی اور لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں۔۔
سولہویں صدی کے برطانوی لارڈ چانسلر سر تھومس مور کا حوالہ، جنہوں نے اس وقت مخصوص حالات میں حلف وغیرہ لینے سے انکار کیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1849336895953907871
https://twitter.com/x/status/1849335320946557136
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ریٹائرمنٹ سے پہلے جسٹس منصور علی شاہ کی آخری سوغات
"اختیار ہوتے ہوئے ہم اکثر بھول جاتے ہیں کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی، جسٹس منصور علی شاہ"
https://twitter.com/x/status/1849334885540151652 https://twitter.com/x/status/1849426554717405624

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/CkJIuau.jpeg
Last edited by a moderator: