قاضی فائز عیسیٰ کے خاندان کی کرپشن و غداری۔

Nice2MU

President (40k+ posts)

‏میں قاضی عیسی کی فیملی کے کافی قریب رھا ھوں کوئٹہ میں کیونکہ فائز عیسی کے بڑے بھائی عظمت عیسی بلوچستان رُورل سپورٹ پروگرام (بی آر ایس پی) میں میرے باس تھے۔!
انکی چچی محترمہ جینیفر موسی کے ھاں پشین میں بھی ہمارا تواتر سے آنا جانا تھا کیونکہ وہ (بی آر ایس پی) بورڈ کی وائس چیئر پرسن بھی تھیں محترمہ جینیفر قاضی موسی کی برٹش بیگم تھیں اور بلوچستان میں دو بار وزیر بھی رھیں عظمت عیسی کی کرپشن کا ریکارڈ ابھی بہت پرانا نہیں کہ جب پاکستان کو امداد دینے والا پیرس کنسورشیم عظمت کی کرپشن کے باعث امداد بند کر بیٹھا یہ 1996 کے اواخر کا قصہ ھے
یہ ایک انتہائی پڑھی لکھی اور پروقار فیملی ھے جن کا حوالہ قائدآعظم کے دوست اور مسلم لیگ بلوچستان کے صدر قاضی عیسی ھیں موصوف برازیل میں پاکستان کے سفیر بھی رھے اس خاندان کی جو کہانیاں کوئٹہ اور پشین میں پھیلی ھوئی ھیں وہ کسی بھی بد کردار سیاسی الیٹ فیملی سے مختلف نہیں ہیں اور آج یوں لگتا ھے کہ انگریز نے جان بوجھ کر قائد محترم کے اِرد گِرد اَیسے غداروں کا جال بچھایا کہ جنہوں نے ملک بناتے وقت اور ازاں بعد امریکہ اور برطانیہ کے مفادات کا خاص خیال رکھنا تھا
اس خاندان کی کہانی شائد کسی بھی ننگ وطن خاندان کی کہانی سے مختلف نہ ھو مگر ایک اندازہ شائد لگانے میں آسانی رھے کہ قائد ان خاندانوں کو پہچان چکے تھے اور جب ان کو زیارت میں ایک طرح سے ھاوس اریسٹ کیا گیا تب قائد نے اپنے ڈاکٹر کرنل الہی بخش کے ذریعے متعدد درخواستیں وزیرآعظم لیاقت علی خان تک پہنچائیں جن کو کبھی بھی شنوائی نہ مل سکی ایک ایسے موقعہ پر قائد نے کرنل الہی بخش سے صاف صاف کہا کہ میرے مرنے کے بعد لیاقت اور قاضی عیسی میرا منہ بھی نہ دیکھنے آئیں قائد نے اپنے گرد چھائے ان سب وڈیروں کو کھوٹے سکوں سے بھی تشبیح دی تھی نیز ان سب نے بھی ایک سازش کے تحت قائد کو کراچی جیسے بہتر شہر کی بجائے زیارت میں قید کر دیا اور کبھی پلٹ کر ملنے بھی نہ گئے۔!
قاضی عیسی نے باقاعدہ کراچی جا کر بلئیرڈ سیکھی اور اس بہانے قائد سے متعارف ھوئے پاکستان میں سے چینی کے پورے جہاز کی پہلی سمگلنگ بھی قاضی عیسی کے نام ھے اور بحثیت سفیر برازیل کراچی ائیرپورٹ پر ان کی جیب سے سمگلڈ ھیرے برامد ھوئے جس پر اس سے سفارت واپس لے لی گئی اور اسی دکھ میں قاضی عیسی دل کے دورے سے انتقال بھی کر گئے۔!
بلوچستان میں فائز عیسٰی چیف جسٹس رھے اور ان کی شریف خاندان سے خاصی قربت تھی ان پر یہ الزام بھی رھا ھے کہ لندن والی جائداد ان کو شریف فیملی نے تحفتا" دے رکھی ھے اگر یہ جوڈیشل کمیشن میں پیش ھوا تو یقینا" بُرا پھَنسے گا اور شریف فیملی کا طریقہ واردات بھی آشکار ھو جائے گا کہ یہ کس طرح ججوں، اور بیورو کریسی کو خریدتے تھے۔!

*ڈاکٹر سلطان محمود*
(سابق ہیڈ آف سیکشن
بی آر ایس پی کوئٹہ)

منقول
*قاضی فائز عیسیٰ کیس دُنیا کی تاریخ کا واحد کیس ہے جس میں 10 جج مِل کر مُلزم جج کا دفاع کر رہے ہیں*
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Qazi shakal sey he corrupt aur soar 🐷🐖 lagta hai —- Good to know about his family history—— This proved my suspicion about him —- Yeh soar ki aulad Ghuddar ibn Ghuddar hein ——— IMRAN KO YEH CREDIT JATA HAI KAH ISS NAY —— SUB KO NANGA KAR DIA HAI ——- HISTORICAL JUMLAY JO ISS NAY 9TH APRIL KO KEHAY THAY ——- “ KOI REH TU NAHI GAYA “​

 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
FtXipD_WAAgUet1
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

‏میں قاضی عیسی کی فیملی کے کافی قریب رھا ھوں کوئٹہ میں کیونکہ فائز عیسی کے بڑے بھائی عظمت عیسی بلوچستان رُورل سپورٹ پروگرام (بی آر ایس پی) میں میرے باس تھے۔!
انکی چچی محترمہ جینیفر موسی کے ھاں پشین میں بھی ہمارا تواتر سے آنا جانا تھا کیونکہ وہ (بی آر ایس پی) بورڈ کی وائس چیئر پرسن بھی تھیں محترمہ جینیفر قاضی موسی کی برٹش بیگم تھیں اور بلوچستان میں دو بار وزیر بھی رھیں عظمت عیسی کی کرپشن کا ریکارڈ ابھی بہت پرانا نہیں کہ جب پاکستان کو امداد دینے والا پیرس کنسورشیم عظمت کی کرپشن کے باعث امداد بند کر بیٹھا یہ 1996 کے اواخر کا قصہ ھے
یہ ایک انتہائی پڑھی لکھی اور پروقار فیملی ھے جن کا حوالہ قائدآعظم کے دوست اور مسلم لیگ بلوچستان کے صدر قاضی عیسی ھیں موصوف برازیل میں پاکستان کے سفیر بھی رھے اس خاندان کی جو کہانیاں کوئٹہ اور پشین میں پھیلی ھوئی ھیں وہ کسی بھی بد کردار سیاسی الیٹ فیملی سے مختلف نہیں ہیں اور آج یوں لگتا ھے کہ انگریز نے جان بوجھ کر قائد محترم کے اِرد گِرد اَیسے غداروں کا جال بچھایا کہ جنہوں نے ملک بناتے وقت اور ازاں بعد امریکہ اور برطانیہ کے مفادات کا خاص خیال رکھنا تھا
اس خاندان کی کہانی شائد کسی بھی ننگ وطن خاندان کی کہانی سے مختلف نہ ھو مگر ایک اندازہ شائد لگانے میں آسانی رھے کہ قائد ان خاندانوں کو پہچان چکے تھے اور جب ان کو زیارت میں ایک طرح سے ھاوس اریسٹ کیا گیا تب قائد نے اپنے ڈاکٹر کرنل الہی بخش کے ذریعے متعدد درخواستیں وزیرآعظم لیاقت علی خان تک پہنچائیں جن کو کبھی بھی شنوائی نہ مل سکی ایک ایسے موقعہ پر قائد نے کرنل الہی بخش سے صاف صاف کہا کہ میرے مرنے کے بعد لیاقت اور قاضی عیسی میرا منہ بھی نہ دیکھنے آئیں قائد نے اپنے گرد چھائے ان سب وڈیروں کو کھوٹے سکوں سے بھی تشبیح دی تھی نیز ان سب نے بھی ایک سازش کے تحت قائد کو کراچی جیسے بہتر شہر کی بجائے زیارت میں قید کر دیا اور کبھی پلٹ کر ملنے بھی نہ گئے۔!
قاضی عیسی نے باقاعدہ کراچی جا کر بلئیرڈ سیکھی اور اس بہانے قائد سے متعارف ھوئے پاکستان میں سے چینی کے پورے جہاز کی پہلی سمگلنگ بھی قاضی عیسی کے نام ھے اور بحثیت سفیر برازیل کراچی ائیرپورٹ پر ان کی جیب سے سمگلڈ ھیرے برامد ھوئے جس پر اس سے سفارت واپس لے لی گئی اور اسی دکھ میں قاضی عیسی دل کے دورے سے انتقال بھی کر گئے۔!
بلوچستان میں فائز عیسٰی چیف جسٹس رھے اور ان کی شریف خاندان سے خاصی قربت تھی ان پر یہ الزام بھی رھا ھے کہ لندن والی جائداد ان کو شریف فیملی نے تحفتا" دے رکھی ھے اگر یہ جوڈیشل کمیشن میں پیش ھوا تو یقینا" بُرا پھَنسے گا اور شریف فیملی کا طریقہ واردات بھی آشکار ھو جائے گا کہ یہ کس طرح ججوں، اور بیورو کریسی کو خریدتے تھے۔!

*ڈاکٹر سلطان محمود*
(سابق ہیڈ آف سیکشن
بی آر ایس پی کوئٹہ)

منقول
*قاضی فائز عیسیٰ کیس دُنیا کی تاریخ کا واحد کیس ہے جس میں 10 جج مِل کر مُلزم جج کا دفاع کر رہے ہیں*


We should keep on exposing this self proclaimed Mr. Right, aka Kazi Faiz Isa on a daily basis.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
چور فراڈئے گشتی زادے نطفہ حرام خنزیر النسل ڈاکو اور لٹیرے