قاضی فائز کے خلاف احتجاج کرنے والے 23 پاکستانیوں کے نام پی سی ایل میں شامل

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
091741431626d3a.png

لندن میں سابق چیف جسٹس آف پاکستان، قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف احتجاج میں ملوث 23 پاکستانیوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیے گئے۔

ان افراد میں شایان علی، جو نواز شریف کی لندن رہائش گاہ کے باہر احتجاج کرنے سے مشہور ہوئے، اور تحریک انصاف کی سابق ممبر قومی اسمبلی، ملیکہ بخاری شامل ہیں۔ بخاری کو اپنی بہن کے کینسر علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت ملی تھی۔

برطانوی حکومت کو ایک خط بھی لکھا گیا ہے جس میں ان تمام پاکستانیوں کی حوالگی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اگر ان میں سے کوئی شخص پاکستان آتا ہے تو یہاں درج مقدمے کی بنیاد پر اسے گرفتار کر لیا جائے گا۔

فہرست کے مطابق، صادیہ فہیم، فہیم گلزار، ماہین فیصل، سدرہ طارق، ہبہ عبدالمجید، وقاص چوہان، محسن حیدر، ضمیر اکرم، سردار تیمور، محمد پرویز علی اور رکسانہ کوثر کے نام بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔

شیخ محمد جمیل، مہران حبیب، زہیر احمد، رحمان انور اور محمد ساجد خان، خدیجہ کاشف، محمد نوید افضل، شہزاد قریشی، سلیمان علی شاہ اور بلال انور کے نام بھی اس لسٹ میں شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق، برطانوی اور پاکستانی دوہری شہریت رکھنے والے 153 مزید پاکستانیوں کے نام بھی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیے گئے ہیں، اور ان تمام افراد کی حوالگی کے لیے بھی ایک خط تحریر کیا گیا ہے۔ ان 23 افراد کے پاسپورٹس منسوخ کر دیے گئے ہیں، اور پاکستان واپسی کی صورت میں انہیں گرفتار کر کے تفتیش کی جائے گی۔
 
انقلاب

برطانیہ نے خط کے جواب میں بتی بھیجی ہے
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Kyun bhai? Yeah madar kuss ka bacha qazi chootiya asman se uthra hai kya? Us ki kya auqat hau? Ek retired sarkari mulazim aur kuch nai.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Protest is not an issue

But chasing cars like Rabid Dogs is
Corrupt generals and their PDM lackeys are powerless to do anything to dual nationals.They could not extradite Altaf Hussain who committed heinous crimes in Karachi.They deluded if they think London police is like Punjab police.The police has not registered any case against protesters which means no crime was committed.
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Protest is not an issue

But chasing cars like Rabid Dogs is
According to UK & EU law chasing someon's car or chasing some one is not criminal or social crime untill chaser pactices Physical Assault to a person or his property that may be his car , house. No one has been arrested in LONDON on these basis , even no one has put down complaint because poeaceful protest is not a crime .
 
Back
Top