قاضی کمیٹی ہی بٹھا لو

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جو درجنوں کیسوں والے لوگوں کو اغوا کیا جاتا ہے اوران سے پریس کانفرنسیں کروا کر ان کے کیسز عدالتوں میں چلا کر ان کو سزا اور جزا سے نہیں گزارا جا رہا ۔اور اب یہ اینکرز جو انٹرویو کے بغیر ملزمان کو رہا کر وا رہے ہیں اور جو کامران شاہد کا بیان ہے اس پر قاضی فایز عیسی اگر اپنے اختیارات جو ان کو پندہ یا بارہ پارلیمنٹیرین نے دئے ہیں کہ وہ اسے دو اور ججوں میں تقسیم کریں تاکہ انسانی حقوق دبانے کے لئے شہریوں کے مفادات چھیننے کو اگر کوئ اللہ کا بندہ آئند چیف جسٹس کی کرسی پر بیٹھے تو اس کے ارادے کی بھنک پڑتے ہی فوج یا سیاستدان دوسرے ایک جج کو ہی خرید کر اس کو ناکام کر سکیں اور چیف جسٹس صاحب کندھے اچکا کر کہہ کر چلتے بنیں کہ میں تو بہت درد مند تھا لیکن میرا اختیار نہیں تھا۔
فایز عیسی اپنے دو ججوں سے مشورہ کر کے ہی سو موٹو لے کر کامران شاہد سے پوچھ لو اس نے تمہارا ور تمہارے ساتھیوں اختیار کیسے استعمال کیا ؟
کیسے اینکروںے نے انٹرویوز کے بعد لوگوں کو گھر بھیجنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اور یہ کون کروا رہا ہے ۔
قوم نے آپ کو نہ اسلامیات پڑھانے کے لئے یہ کرسی دی ہے نہ فلسفہ پڑھانے کو نہ ہی اپنے زاتی انتقام لینے کو بلکہ آئین و قانون کی حفاظت کو اور ان کو انصاف دینے کو۔ کر سکتے ہیں تو کریں ورنہ یہ آخری سال اپنی نوکری کا گھر میں ہی گزار لیں وقت برباد کرنے کی بجائے اور مفت کی تنخواہ لینے کی بجائے
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
randi ke naam per maal lootnay wala... qazi najaiz paisa

exclusive-facts-by-sarina-isa-whos-involved-in-conspiracy-v0-AnXZBEdCjJAg5wBvlYL1AYBNGfgZAAPdkL2S2MtJ5UA.jpg
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Pti ke spokesperson faragh habib jo ke pti hokomat me federal minister bi rahe.. os ko pichle dino balochistan se pakra gaya ta. ab rumours chal rahi hai, ke os ko mar diya gaya. ab woh is dunia me nahi rahe.
 
Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
qazi ki randi bhi kamal ki hai... 2 saal main 1000 baar mer ker bhi zinda hai.. ooper se lonodn ke posh ilaqay main 3 flat

merne walay ko qabar ki zaroorat hoti hai... london main flats ki nahi

qazi najaiz ki najaiz randi....
1618945785210-png.735898
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جو درجنوں کیسوں والے لوگوں کو اغوا کیا جاتا ہے اوران سے پریس کانفرنسیں کروا کر ان کے کیسز عدالتوں میں چلا کر ان کو سزا اور جزا سے نہیں گزارا جا رہا ۔اور اب یہ اینکرز جو انٹرویو کے بغیر ملزمان کو رہا کر وا رہے ہیں اور جو کامران شاہد کا بیان ہے اس پر قاضی فایز عیسی اگر اپنے اختیارات جو ان کو پندہ یا بارہ پارلیمنٹیرین نے دئے ہیں کہ وہ اسے دو اور ججوں میں تقسیم کریں تاکہ انسانی حقوق دبانے کے لئے شہریوں کے مفادات چھیننے کو اگر کوئ اللہ کا بندہ آئند چیف جسٹس کی کرسی پر بیٹھے تو اس کے ارادے کی بھنک پڑتے ہی فوج یا سیاستدان دوسرے ایک جج کو ہی خرید کر اس کو ناکام کر سکیں اور چیف جسٹس صاحب کندھے اچکا کر کہہ کر چلتے بنیں کہ میں تو بہت درد مند تھا لیکن میرا اختیار نہیں تھا۔
فایز عیسی اپنے دو ججوں سے مشورہ کر کے ہی سو موٹو لے کر کامران شاہد سے پوچھ لو اس نے تمہارا ور تمہارے ساتھیوں اختیار کیسے استعمال کیا ؟
کیسے اینکروںے نے انٹرویوز کے بعد لوگوں کو گھر بھیجنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اور یہ کون کروا رہا ہے ۔
قوم نے آپ کو نہ اسلامیات پڑھانے کے لئے یہ کرسی دی ہے نہ فلسفہ پڑھانے کو نہ ہی اپنے زاتی انتقام لینے کو بلکہ آئین و قانون کی حفاظت کو اور ان کو انصاف دینے کو۔ کر سکتے ہیں تو کریں ورنہ یہ آخری سال اپنی نوکری کا گھر میں ہی گزار لیں وقت برباد کرنے کی بجائے اور مفت کی تنخواہ لینے کی بجائے
جوخود اینکروں کا محتاج ہو اس نے کیا قانون کی پاسداری کروانی ہے یہ بھی لٹو تے پھٹو والا پارٹ ادا کر رہا ہے
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
qazi ki randi bhi kamal ki hai... 2 saal main 1000 baar mer ker bhi zinda hai.. ooper se lonodn ke posh ilaqay main 3 flat

merne walay ko qabar ki zaroorat hoti hai... london main flats ki nahi
qazi najaiz ki najaiz randi....
1618945785210-png.735898
os waqt to har waqt stick ka sahara le kar SC ke anadar bahir hoti ti. ab to stick ka dor dor tak koyi pta nahi. lagta hai sharifo zardario ne is ko apne gor sikaye hein.
 
stick ab andar le chuki hai.... dramay baaz randi...
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
qazi ki randi bhi kamal ki hai... 2 saal main 1000 baar mer ker bhi zinda hai.. ooper se lonodn ke posh ilaqay main 3 flat

merne walay ko qabar ki zaroorat hoti hai... london main flats ki nahi
qazi najaiz ki najaiz randi....
1618945785210-png.735898
موسیٰ علیہ سلام کے فرعون سے لے کر آجکل کے زمانے کے فرعون اور فر عونیوں کی سوچ ہے کہ یہ جائیدادیں اور سونے چاندی کے ذخیرے اگلے جہان میں بہت کام آئیں گے
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
موسیٰ علیہ سلام کے فرعون سے لے کر آجکل کے زمانے کے فرعون اور فر عونیوں کی سوچ ہے کہ یہ جائیدادیں اور سونے چاندی کے ذخیرے اگلے جہان میں بہت کام آئیں گے
Yeh dunia to fani hai. Fani dunia ke piche bhagna meri samaj se bahir hai
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Only hope left in Pakistan, who has captured the powerful by horns and have snatched his right from their jaws, let us see how much he can do in the shortest of tenures
 
jo apni property ki money trail nahi de saka, woh dosro ko khaq insaf dega. is ka zameer murda hai, warna yeh kab ki khudkoshi kar choka hota.ap bi phir se kalma paro.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Only hope left in Pakistan, who has captured the powerful by horns and have snatched his right from their jaws, let us see how much he can do in the shortest of tenures
😃 😃 😃 😃 😃
آج سے پہلے آپ پر کبھی ترس نہیں آیا
قاضی سے جو امیدیں تھیں وہ اب آپ کے دل میں جیسے مریں گی وہ کام آہستہ آہستہ ہو گا۔اس نے بھی پہلے سپریم کورٹ میں اسٹیبلشمنٹ کا کھیل کھیلا اس نے اسد طور کو دو چپیڑوں پر اپنی سپینش مائ کے ساتھ وزٹ کیا لیکن کیا اس کے مجرم پکڑنے کوکچھ کیا؟ اور اگر اس نے عمران ریاض کے گھر بھی وزٹ کیا ہوتا تو وہ آپ کی امید بننے کا حقدار ہوتا۔لیکن اس نے آج فوجی عدالتوں کے خلاف درخواست خارج کر دی ہے ۔پاورفل کے خلاف آپ کی امید کی موت ہو چکی ہے

لکھ رکھو وہ ارشد شریف کے گھر نہیں گیا وہ عمران ریاض کے گھر نہیں گیا وہ پی ٹی آئ کے لیڈران کے خلاف غیر قانونی کاروایوں کے خلاف فیصلہ نہیں کرے گا ۔وہ نواز شریف کے لئے ہے کیونکہ اس کی پاورفل کے ساتھ ڈیل ہو گئی ہے لیکن وہ پاورفل کے سامنے مزاحمت کرنے والوں کے ساتھ نہیں ہو گا ۔آپ اس سے کیا امید رکھ رہے ہیں بتا سکیں تو بتا دیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ جو درجنوں کیسوں والے لوگوں کو اغوا کیا جاتا ہے اوران سے پریس کانفرنسیں کروا کر ان کے کیسز عدالتوں میں چلا کر ان کو سزا اور جزا سے نہیں گزارا جا رہا ۔اور اب یہ اینکرز جو انٹرویو کے بغیر ملزمان کو رہا کر وا رہے ہیں اور جو کامران شاہد کا بیان ہے اس پر قاضی فایز عیسی اگر اپنے اختیارات جو ان کو پندہ یا بارہ پارلیمنٹیرین نے دئے ہیں کہ وہ اسے دو اور ججوں میں تقسیم کریں تاکہ انسانی حقوق دبانے کے لئے شہریوں کے مفادات چھیننے کو اگر کوئ اللہ کا بندہ آئند چیف جسٹس کی کرسی پر بیٹھے تو اس کے ارادے کی بھنک پڑتے ہی فوج یا سیاستدان دوسرے ایک جج کو ہی خرید کر اس کو ناکام کر سکیں اور چیف جسٹس صاحب کندھے اچکا کر کہہ کر چلتے بنیں کہ میں تو بہت درد مند تھا لیکن میرا اختیار نہیں تھا۔
فایز عیسی اپنے دو ججوں سے مشورہ کر کے ہی سو موٹو لے کر کامران شاہد سے پوچھ لو اس نے تمہارا ور تمہارے ساتھیوں اختیار کیسے استعمال کیا ؟
کیسے اینکروںے نے انٹرویوز کے بعد لوگوں کو گھر بھیجنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اور یہ کون کروا رہا ہے ۔
قوم نے آپ کو نہ اسلامیات پڑھانے کے لئے یہ کرسی دی ہے نہ فلسفہ پڑھانے کو نہ ہی اپنے زاتی انتقام لینے کو بلکہ آئین و قانون کی حفاظت کو اور ان کو انصاف دینے کو۔ کر سکتے ہیں تو کریں ورنہ یہ آخری سال اپنی نوکری کا گھر میں ہی گزار لیں وقت برباد کرنے کی بجائے اور مفت کی تنخواہ لینے کی بجائے
مبارک ہو اب پاکستان کے پاس ایک وقت میں دو چیف جسٹس ہو گئے ایک چیف جسٹس قاضی ناجائز عیسی اور دوسرا چیف جسٹس کامران شاہد گھسیٹا
 
Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
یہ ہر صاحب ایمان کی سمجھ سے باہر ہی ہے مگر اللہ جن کے آنکھوں پر پردے ڈال دے اس کا کوئی علاج نہیں ہوتا

2:7

خَتَمَ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ وَعَلٰى سَمْعِهِمْ ۗ وَعَلٰىۤ اَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ وَّلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيْمٌ

اللہ نے ان کے دلوں پر اور کانوں پر مہر کردی اور ان کی آنکھوں پر گھٹاٹوپ ہے، اور ان کے لئے بڑا عذاب،

یہ ان کے عدم ایمان کی وجہ بیان کی گئی ہے کہ کفر و معصیت کے مسلسل ارتکاب کی وجہ سے ان کے دلوں سے قبول حق کی استعداد ختم ہو چکی ہے اور ان کے کان حق کی بات سننے کے لئے آمادہ نہیں اور ان کی نگاہیں کائنات میں پھیلی ہوئی رب کی نشانیاں دیکھنے سے محروم ہیں تو اب وہ ایمان کس طرح سے لا سکتے ہیں؟ ایمان تو ان ہی لوگوں کے حصے آیا ہے اور آتا ہے، جو اللہ تعالٰی کی دی ہوئی صلاحیتوں کا صحیح استعمال کرتے اور ان سے مغفرت حاصل کرتے ہیں۔ اس کے برعکس لوگ تو اس حدیث کا مصداق ہیں جس میں بیان کیا گیا ہے کہ مومن جب گناہ کر بیٹھتا ہے تو اس کے دل میں سیاہ نقطہ پڑ جاتا ہے اگر وہ توبہ کر کے گناہ سے باز آ جاتا ہے تو اس کا دل پہلے کی طرح صاف اور شفاف ہو جاتا ہے اگر وہ توبہ کی بجائے گناہ پر گناہ کرتا جاتا ہے تو وہ نقطہ سیاہ پھیل کر اس کے پورے دل پر چھا جاتا ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ وہ زنگ ہے جسے اللہ تعالٰی نے بیان فرمایا ہے (كَلَّا بَلْ ۫ رَانَ عَلٰي قُلُوْبِهِمْ مَّا كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ ) 83۔المطففین;14) یعنی ان کے کرتوتوں کی وجہ سے ان کے دلوں پر زنگ چڑھ گیا ہے جو ان کی مسلسل بداعمالیوں کا منطقی نتیجہ ہے۔