Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
ابے وقت کے فرعون قاضی! اب تو پاکستان کا بچہ بچہ جان چکا ہے کہ تیرے اندر سیلف ریسپیکٹ نام کی کوئی شے نہیں ہے . لیکن اگر ضمیر نام کی کوئی چیز ہے تو اپنا بستر بند باندھ کر بغل میں دبا اور کاندھے پر مونٹیسیرات کریرا کو بٹھا استعفی دے اور نکل لندن کے لیے . ساؤتھ آل میں اب کوئی پکوڑوں کا ٹھیلا لگانے کی تیاری پکڑ . تُو نے اپنی فرعونیت میں خان کا بلّا چھینا تھا ناں؟ خان نے بغیر بلّے کے ہی سنچری بنا ڈالی ہے . اب بقیہ عمر یاد رکھنا کہ تکبر اور غرور کرنے والے کا منہ کالا
اب تجھے اس بات میں بھی کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان کے عوام کو اب تیری شکل سے بھی نفرت ہے
اب تجھے اس بات میں بھی کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان کے عوام کو اب تیری شکل سے بھی نفرت ہے