قانون کی گرفت تب تک کمزور رہتی ہے جب تک

S.H. Khan

MPA (400+ posts)
قانون کی بالا دستی ایک منصف، مستحکم اور ترقی پذیر معاشرے کی ضرورت ہے لیکن قانون کی گرفت تب تک کمزور رہتی ہے جب تک قانون ساز بھی دستور اور سزا و جزا سے مستثنیٰ مستثنیٰ نہ ہوں- قانون ساز اداروں کا استحکام اور مضبوطی قانون کی بالا دستی اور ایک منصف معاشرے کی جانب پہلا قدم ہے جس کی تشکیل پاکستان تحریک انصاف اور حکومت خیبر پختونخوا کی اولین ترجیح ہے

‪#‎KPKUpdates‬

10413354_10153444720449527_6357625778802613524_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
Re: #pti قانون کی گرفت تب تک کمزور رہتی ہے جب تک قان

قانون کی بالا دستی
ایک منصف، مستحکم اور
ترقی پذیر
معاشرے کی ضرورت ہے
:)ترقی یافتہ کی نہیں؟
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
Re: #pti قانون کی گرفت تب تک کمزور رہتی ہے جب تک قان

Whaan par ya pahly sy hoga na :)
:)ٹھیک،، یعنی اب وہاں قانون کی بالادستی کی ضرورت نہیں رہی۔۔۔۔۔۔۔ اور قانون ساز اداروں میں پولیس بھی آتی ہے؟
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
Re: #pti قانون کی گرفت تب تک کمزور رہتی ہے جب تک قان

:)ٹھیک،، یعنی اب وہاں قانون کی بالادستی کی ضرورت نہیں رہی۔۔۔۔۔۔۔ اور قانون ساز اداروں میں پولیس بھی آتی ہے؟

:D

I think we both understand each other

k hum kaya khana chah rahy hain :p