قدم مبارک سے اچار کی تیاری۔۔ نجی چینل ایک فیکٹری کا منظر سامنے لے آیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
قدم مبارک سے اچار کی تیاری۔۔ نجی چینل کااینکر ایک فیکٹری کا منظر سامنے لے آیا

پنجاب کی والدہ ماجدہ کہاں ہیں ایک کل؟پنجاب کی امی اپنی حکومت بچانے کے لئے آج کل "طاقتوروں" کی تیمارداری میں مصروف ہیں، زرا فوڈ اتھارٹی پنجاب کو ایکٹو کریں کیونکہ یہ عوام کی صحت و جان کا مسلئہ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1906266839619191007
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کس برآنڈ کا اچار ہے یہ تو بتاؤ تا کہ پھر نہ خریدیں
 

Back
Top