قرآن مجید بغیر سمجھ کر پڑھنے سے ایسے پلاسٹک کے عاشق رسول جنم لیتے ہیں

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
جب ملک کے آئین میں یہ بات درج ہے کہ توہینِ رسالت کی سزا موت ہے اور مولوی آئین کی آڑ لے کر ہر محلے، گلی اور چوک چوراہے پر بیٹھ کر کھلم کھلا اس بات کا پرچار کرتے ہیں کہ "گستاخِ رسول کی ایک سزا، سر تن سے جدا،" تو یہ کھیل تو پھر چلتا ہی رہے گا۔ اگر اس مسئلے کو حل کرنا ہے تو معاملے کی جڑ کو ختم کرنا ہوگا۔ شروعات آئین سے کرنی ہوں گی۔ آئین سے توہینِ رسالت / توہینِ اسلام کی سزا نکال پھینکنی ہوگی، اس کے بعد مُلا کی زبان پر کنٹرول کرنا ہوگا، عوام کے ذہنوں میں یہ بات راسخ کرنی ہوگی کہ توہین گستاخی وغیرہ کو لے کر کسی انسان کی جان نہیں لی جاسکتی۔ انسانی جان کسی بھی عقیدے، کسی بھی مذہبی کتاب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔
 
carne

Chief Minister (5k+ posts)
F5Ot7h9WcAAcSks

Reasons behind terrorism and religious extremism.
 
Last edited:

c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
Every country has something that is mis-used. In Pakistan, it's tauheen-e-mazhab/risalat. In western countries, it's woman card. Some humans are crappy no matter where. Pakistan is a step ahead.
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جب ملک کے آئین میں یہ بات درج ہے کہ توہینِ رسالت کی سزا موت ہے اور مولوی آئین کی آڑ لے کر ہر محلے، گلی اور چوک چوراہے پر بیٹھ کر کھلم کھلا اس بات کا پرچار کرتے ہیں کہ "گستاخِ رسول کی ایک سزا، سر تن سے جدا،" تو یہ کھیل تو پھر چلتا ہی رہے گا۔ اگر اس مسئلے کو حل کرنا ہے تو معاملے کی جڑ کو ختم کرنا ہوگا۔ شروعات آئین سے کرنی ہوں گی۔ آئین سے توہینِ رسالت / توہینِ اسلام کی سزا نکال پھینکنی ہوگی، اس کے بعد مُلا کی زبان پر کنٹرول کرنا ہوگا، عوام کے ذہنوں میں یہ بات راسخ کرنی ہوگی کہ توہین گستاخی وغیرہ کو لے کر کسی انسان کی جان نہیں لی جاسکتی۔ انسانی جان کسی بھی عقیدے، کسی بھی مذہبی کتاب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔
آئین میں چور ڈاکو کی سزا بھی درج ہے. کیا لوگ اسلئے چوروں ڈاکوؤں کو موقع پر سزا دیتے ہیں
Wake up Pak
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
آئین میں چور ڈاکو کی سزا بھی درج ہے. کیا لوگ اسلئے چوروں ڈاکوؤں کو موقع پر سزا دیتے ہیں
Wake up Pak
Mulk may aain ko follow kon karta hay? choor dakoon ko saza dayna riyasat ka kaam hay kisi fardaay wahid ko yea akhtayar nahi.
Jahan tak ghustake Rasool key baat hay tou yeah Quran may nahi hay tou insaan nay khud kaysay aain may shamil kar lee?
 
جس دن آئین پر عمل ہو گا تمہارا شکوہ اسی دن ہو جائے گا

قرآنی آئین کو نہیں مانو گے تو انسانی آئین کو مانا پڑے گا. خیر تم تو آوازوں کو مانتے ہو
 
وَلَا تَسُبُّوا۟ ٱلَّذِینَ یَدۡعُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ فَیَسُبُّوا۟ ٱللَّهَ عَدۡوَۢا بِغَیۡرِ عِلۡمࣲۗ كَذَ ٰلِكَ زَیَّنَّا لِكُلِّ أُمَّةٍ عَمَلَهُمۡ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّهِم مَّرۡجِعُهُمۡ فَیُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا۟ یَعۡمَلُونَ ۝١٠٨

Kiya iss ayat kay baad kisi ko huq phuncta hay kay jahalat kay zamanay ka touheen rasool ka qanoon banaya jaay?
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
نوے فیصد پاکستانی مسلمان اس طرح کا نظریہ رکھتے ہیں کہ جو توہین مذہب/قرآن یا رسالت کرے اس کا فی الفور سر تن سے جدا کر دو۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
آئین میں چور ڈاکو کی سزا بھی درج ہے. کیا لوگ اسلئے چوروں ڈاکوؤں کو موقع پر سزا دیتے ہیں
Wake up Pak

عوام توہینِ رسالت / توہینِ اسلام پر قتل آئین کی وجہ سے نہیں کرتے، آئین میں توہینِ رسالت کی سزا موت ہونے کا فائدہ مُلا حضرات اٹھاتے ہیں۔ عام طور پر عوام کو کسی کے قتل پر اکسانا "انسائٹمنٹ ٹو وائلنس" کے زمرے میں آتا ہے اور قانونی طور پر جرم قرار پاتا ہے، مگر چونکہ آئین میں توہینِ رسالت کی سزا موت ہے اس لئے ملا جب کھلم کھلا کہتے ہیں کہ گستاخِ رسول کی سزا موت ہے اور پھر ایسی حدیثیں سناتے ہیں کہ پیغمبر اسلام نے خود گستاخوں کو قتل کرنے کا حکم دیا اور قاتلوں کو جنت کی بشارتیں دیں تو وہ آئین میں درج اس سزا کی وجہ سے کسی جرم کے مرتکب قرار نہیں پاتے۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
وَلَا تَسُبُّوا۟ ٱلَّذِینَ یَدۡعُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ فَیَسُبُّوا۟ ٱللَّهَ عَدۡوَۢا بِغَیۡرِ عِلۡمࣲۗ كَذَ ٰلِكَ زَیَّنَّا لِكُلِّ أُمَّةٍ عَمَلَهُمۡ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّهِم مَّرۡجِعُهُمۡ فَیُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا۟ یَعۡمَلُونَ ۝١٠٨

Kiya iss ayat kay baad kisi ko huq phuncta hay kay jahalat kay zamanay ka touheen rasool ka qanoon banaya jaay?
تم قرآن مجید کے ہوتے ہوئے آوازوں کو کیوں پکارتے ہو۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عوام توہینِ رسالت / توہینِ اسلام پر قتل آئین کی وجہ سے نہیں کرتے، آئین میں توہینِ رسالت کی سزا موت ہونے کا فائدہ مُلا حضرات اٹھاتے ہیں۔ عام طور پر عوام کو کسی کے قتل پر اکسانا "انسائٹمنٹ ٹو وائلنس" کے زمرے میں آتا ہے اور قانونی طور پر جرم قرار پاتا ہے، مگر چونکہ آئین میں توہینِ رسالت کی سزا موت ہے اس لئے ملا جب کھلم کھلا کہتے ہیں کہ گستاخِ رسول کی سزا موت ہے اور پھر ایسی حدیثیں سناتے ہیں کہ پیغمبر اسلام نے خود گستاخوں کو قتل کرنے کا حکم دیا اور قاتلوں کو جنت کی بشارتیں دیں تو وہ آئین میں درج اس سزا کی وجہ سے کسی جرم کے مرتکب قرار نہیں پاتے۔۔۔
آئین میں چور کی سزا مار پیٹ اور ڈاکو کی سزا موت نہیں ہے. عوام آئین کی کس شق کا فائدہ اٹھاتے ہیں؟
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
تم قرآن مجید کے ہوتے ہوئے آوازوں کو کیوں پکارتے ہو۔
May awaz soun kar aur Quran ko follow karkay sahiah aur ghalath ka faysla kar sakta hoon laykin toum lakeer kay faqir ho jo Quran kay hotay huay bi dou numbri insaani kitaboon aur awazoon ko follow kartay ho.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
May awaz soun kar aur Quran ko follow karkay sahiah aur ghalath ka faysla kar sakta hoon laykin toum lakeer kay faqir ho jo Quran kay hotay huay bi dou numbri insaani kitaboon aur awazoon ko follow kartay ho.
آوازوں کے فقیر قرآن کے ہوتے ہوئے آوازیں سنتے ہو خود قرآن کیوں نہیں پڑھتے اور سمجھتے
 
Back
Top