قرضہ ملتے ہی عیاشیاں،سرکاری بابوؤں کیلئے مہنگی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

15maryakigaryanskjdkd.png

ایک طرف تو حکومت ملکی معاشی حالات سے نپٹنے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی ادارے سے قرض حاصل کرنے کے لیے معاہدے کر رہی ہے تو دوسری طرف پنجاب حکومت نے مسلم لیگ کے نامزد کردہ پارلیمانی سیکرٹریز کے لیے گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے ن لیگ کے نامزد کردہ پارلیمانی سیکرٹریز کے لیے لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کیلئے باضابطہ درخواست دے دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے نامزد کردہ پارلیمانی سیکرٹریز اور افسران کے لیےپنجاب حکومت نے 76 گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جن کی مالیت 61 کروڑ 24 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔ 22 کروڑ روپے کی لاگت سے پارلیمانی سیکرٹری کے لیے 20 لگژری گاڑیاں خریدی جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) کے افسران کے لیے بھی 15 قیمتی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن کی قیمت 9 کروڑ 96 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔ ایس اینڈ جی اے ڈی کے پروٹوکول کے لیے 2 لگژری گاڑیاں خریدی جائیں گی جن کی مالیت 3 کروڑ 61 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔

GYuSgNqXkAA5h4z

ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیروں کے پروٹوکول کے لیے 30 لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن کی مالیت 20 کروڑ 90 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ 61 کروڑ 24 لاکھ روپے مالیت کی 76 لگژری گاڑیاں خریدنے کی درخواست ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف سے دی گئی تھی۔

یاد رہے کہ سندھ حکومت کی طرف سے بھی اپنے صوبے میں تعینات اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے لگژری گاڑیاں کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کے لیے محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے محکمہ خزانہ کو 2 ارب روپے جاری کرنے کیلئے خط لکھا تھا۔ سندھ حکومت نے اسسٹنٹ کمشنر کے لیے 138 فور بائی فور ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا تھا جس کی قیمت 1 کروڑ روپے سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1841091733603401998
 
Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

قوم غیرت مند ہو تو یہی گاڑیاں ان کی چتائیں بھی بن سکتی ہیں مفت کا پٹرول تو پہلے سے ہی موجود ہوتا ہے

India Funeral GIF by guardian
 
exitonce

AUR NANI BHEE APNAY APP KO SATTI KAR LAY GEE YA DEKH KAR.
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Pakistan per awein to nahi 100 billion se ziyada ka qarza charda huwa hai. Agar sahi tareeqay se audit kiya jaye to pata chalay ga 90% yeh log khud khaa gaye ya apnay allalay tallalay per kharch ker diye, Shayad hi 10% mulk per kharch kiya ho.

Agar is mulk per 100 billion laga hota to nazar aata. Lahore, Islamabad ke illawa pooray Pakistan mein koi dhang ka barda shehar nahi hai, Agar koi thorda bhota hai bhi to woh Sialkot type ka hai jahan ziayada kaam wahan ke makami logon ne khud kiya hai apnay kharchay per.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

فقہ حرام لیگیہ کے چمچے اس پوسٹ سے 1000 گز دور ہیں
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
woh bhi line laga k kharay hongay shaid un ko bhi mil jai
یہ پلے ہی حرام پر ہیں ان سے تو بحث کرنا بھی بیکار ہے کیسے ابو جہل اور کفار مکہ تھے سچ سامنے مگر منکر حق۔

یہ سب جہنم کی خوراک ہیں
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Pakistan per awein to nahi 100 billion se ziyada ka qarza charda huwa hai. Agar sahi tareeqay se audit kiya jaye to pata chalay ga 90% yeh log khud khaa gaye ya apnay allalay tallalay per kharch ker diye, Shayad hi 10% mulk per kharch kiya ho.

Agar is mulk per 100 billion laga hota to nazar aata. Lahore, Islamabad ke illawa pooray Pakistan mein koi dhang ka barda shehar nahi hai, Agar koi thorda bhota hai bhi to woh Sialkot type ka hai jahan ziayada kaam wahan ke makami logon ne khud kiya hai apnay kharchay per.

یوتھیے تو چونی اٹھنی کمانے والا بھکاری ہے، تو کہاں اربوں کھربوں کے حساب میں پڑگیا۔ اپنی اوقات کے حساب سے باتیں کیا کر۔۔ جس طرح تیرا بھکاری لیڈر بھیک مانگ کر اپنا گھر چلاتا ہے، ویسے ہی تم یوتھیے چلاتے ہو۔ توتمہیں اس سے کیا لینا دینا کہ ملک کیسا چل رہا ہے اور کیوں چل رہا ہے۔
 
Sarkash

M_Shameer Zia ki tatti kay sastay keeray jawab nahe tou apni pain na paish kar woh wesay bhe kothay par bikti hai koe nahe lay ga ye sasti rishwat teri 🤣
 
Back
Top