قرض ملنے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کتنے ہوگئے؟

shaubbaahah.jpg

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کی جانب سے فنڈز موصول ہوگئے ہیں، پیسے ملنے سے ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان میں آئی ایم ایف سے پیسے ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف سے 1 ارب20 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں ، اس رقم کے موصول ہونے کے بعداسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں ہفتے آئی ایم ایف سے فنڈز موصول ہونے کے ساتھ ساتھ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سے بھی فنڈز موصول ہوئے ہیں، سعودی عرب نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر جبکہ متحدہ عرب امارات نے 1 ارب ڈالر دیئے ہیں، مجموعی طور پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 ارب 20 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

خیال رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک پریس کانفرنس کے دوران آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط موصول ہونے کی تصدیق کی تھی اور بتایا تھا کہ 1اعشاریہ 2 بلین ڈالراسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوگئے ہیں، باقی کے 1 اعشاریہ8 بلین ڈالر 9 ماہ میں منتقل ہوں گے۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتی کے بچو خزانہ اب بھی خالی ہے یہ قرض کے پیسے ہیں دوسرے لوگوں کے پیسے ہیں واپس کرنے پڑیں گے خوشیاں اپنی کمائی پر منائی جاتی ہیں تم عربوں اور چینیوں کا ہاتھ میں پکڑ بتا رہے ہو کہ ہم نے پکڑ لیا ہے کنجری کے بچو یہ تمہارا نہیں ہے
 
Kam

Minister (2k+ posts)

Why are you abusing? You can tell the same in better words.
We all know this. Additional 4.2 billion USD is added to loans whereas exports and remittances both are declined.
So another cycle is coming after three months and this time, we will fail altogether. Saudis and UAEians will not come to our aid all the time. Already they have told us by delaying current loan requests.
 
ان کی چالاکیوں جھوٹ اور مکاریوں کو دیکھ دیکھ کر اتنا تنگ آگئے ہیں کہ اب بے اختیار گالیاں ہی نکلتی ہیں
 
Kam

Minister (2k+ posts)
ان کی چالاکیوں جھوٹ اور مکاریوں کو دیکھ دیکھ کر اتنا تنگ آگئے ہیں کہ اب بے اختیار گالیاں ہی نکلتی ہیں
Bat to sach hai. Mary samny army ki gari aaye, unintentionally Gali Nikal Gaye.
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
Pakistan has given the begging bowl to the IMF 23 times since 1950. Since 2001, more than 50 percent of its debts have been taken out of Pakistan and fled abroad by Pakistani elites.
پاکستان 1950 سے لے کر اب تک 23 بار آئی ایم ایف کو بھیک کا کٹورا دے چکا ہے۔ 2001 سے اب تک اس کے 50 فیصد سے زیادہ قرضے پاکستان سے نکلوا کر پاکستانی اشرافیہ بیرون ملک فرار ہو چکے ہیں
۔
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
آئی ایم ایف مقبول سیاسی رہنماؤں کو ختم کرکے اور بدعنوان اشرافیہ کی حمایت کرکے تشدد کو ہوا دینے کے لیے بدعنوان پاکستانی حکومت کو فنڈز فراہم کر رہا ہے۔
 
az4263

Voter (50+ posts)
ان کی چالاکیوں جھوٹ اور مکاریوں کو دیکھ دیکھ کر اتنا تنگ آگئے ہیں کہ اب بے اختیار گالیاں ہی نکلتی ہیں
agree aur unko gaaliyan dena koi ghalat baat bhi nhi hai