قصور، خاتون نے انصاف نے ملنے پر خود کو تھانے کے اندر آگ لگالی

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جب مرنا ہے تھا تو اپنی بجائے پٹرول چھڑک کر تھانیدار کو آگ لگا دیتی تو اور لوگوں کا بھی بھلا شاید کچھ داد فریاد ہوجاتی اب اس عورت کے جلنے یا ہونے نا ہونے سے حکومت کا کیا جاتا ہے کوئی فرق نہیں پڑنا کسی جج تھانیدار جرنیل وزیر وغیرہ اگر جلے تو اثر ہوتا ہے ورنہ نہیں
 

tashi_2233

Senator (1k+ posts)
پاکستانیو ھوش سے کام لو .خود کو کوسنے یا مارنے کی بجاۓ وقت کے یزید کے سامنے کھڑے ہو جاؤ اور مقابلہ کرو
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh qatal Asim yazeed aur uss ki suar fouj ke naam jou system ko hijack kar ke baithey hain. Apney aap ko maarney ki bajaey inn suaroon ka shikaar karoo
 

Back
Top