قلات حملہ: پوری قوم اپنے بہادر جوانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے:وزیرِ اعظم

1731827836181.png


اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ ہونے تک ان کے خلاف جنگ جاری رکھی جائے گی۔

ضلع قلات کے علاقے شاہِ مردان میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنے بہادر جوانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملکی بقاء کی خاطر افواج پاکستان کے جوانوں اور ان کے اہل خانہ کی لازوال قربانیاں ہیں، اور ہم سب اپنے شہداء اور ان کے اہل خانہ پر فخر کرتے ہیں۔

وزیرِ اعظم نے سیکیورٹی فورسز کے افسران اور جوانوں کو چھ دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے اور چار کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے پر سراہا۔ انہوں نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سات جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیرِ اعظم نے شہداء کے اہلِ خانہ سے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر ہونے والے حملے میں سات اہلکار شہید ہو گئے، جبکہ جوابی کارروائی میں چھ دہشت گرد ہلاک اور چار زخمی ہوئے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

او کیڑی قوم؟
کیڑے بہادر جوان؟؟
کیڑے شانہ بشانہ؟؟
تے کون کھڑا اے؟؟؟

کوئی نئیں کھڑا، اپنی روایتی بکواس بند کر
زیادہ بہادری آئی ہوئی ہے تو جا کر خود قلات میں کھڑا ہو جا
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

او کیڑی قوم؟
کیڑے بہادر جوان؟؟
کیڑے شانہ بشانہ؟؟
تے کون کھڑا اے؟؟؟

کوئی نئیں کھڑا، اپنی روایتی بکواس بند کر
زیادہ بہادری آئی ہوئی ہے تو جا کر خود قلات میں کھڑا ہو جا
Ada mushkal kam, na bhai chittar nehain kahin balochown kay.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

او کیڑی قوم؟
کیڑے بہادر جوان؟؟
کیڑے شانہ بشانہ؟؟
تے کون کھڑا اے؟؟؟

کوئی نئیں کھڑا، اپنی روایتی بکواس بند کر
زیادہ بہادری آئی ہوئی ہے تو جا کر خود قلات میں کھڑا ہو جا
پھا جی ٹڈے دا مطبل ایہہ اے کہ پوری قوم دا کھڑا اے کہ کدو موقا ملے تے کد اناں دی پین نوں آہوں آہوں کری ایں
 

Back
Top