قلات: سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا، 6 دہشتگرد ہلاک، 7 جوان شہید و
بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام بنادی، جوانوں نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کر دیا، تاہم فائرنگ کے تبادلے میں 7 جوان شہید ہو گئے۔
- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2024/11/17000149fe77d19.png