Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فیصل مسجد کے احاطے میں ریڑھی لگانے والے شام فرمان کی سزا معطل
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے قلفی والے کو فوری رہا کر نے کا حکم دے دیا
https://twitter.com/x/status/1684066024872894465
فرمان کا جرم یہ تھا کہ اس نے فیصل مسجد کے باہر قلفی کی ریڑھی کیوں لگائی؟فرمان اللہ کو گرفتار کرکے7دن کے اندر اندر3ماہ قید بامشقت اور5لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔
جج صاحب کےریمارکس تھےکہ اس سے سخت سزا ہونی چائی تھی

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/6Ivj8IJ.jpg