Curious_Mind
Senator (1k+ posts)
اس ترمیم کے پاس ہونے کے بعد![]()
قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم بھاری اکثریت سے منظور
آج پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی
یہ آئینی ترمیم نہ صرف آنےوالےدنوں میں ثاقب نثار۔ عطا بندیال۔مظاہر نقوی۔اعجازالاحسن جیسے پاکستانُ کو موجودہ بحران وانتشار میں دھکیلنےوالے پولیٹیکلی موٹیویٹدججز کاراستہ روکےگی بلکہ انہی کےذہین وفطین عیارسازشی ساتھی ،آئین کی تشریح کے نام پر آئین بدلنےوالے جج کوبھی راہ دکھائے گی۔
اس فورم ہذا کے تمام ممبران کو بہت،بہت مبارک
![]()
خوشی او شادمانی کے اس مبارک موقعہ پر تھوڑا سا میٹھا ہوجائے
![]()
PDM
اور فوج ل اُکھاڑ لیگی؟
ان ڈفروں سے پچھلے ۷۷ سالوں میں مُلک چلا ہے اور نہ آگے چلے گا۔