Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
قومی اسمبلی کی ایک اور نشست تحریک انصاف کے ہاتھوں سے نکل گئی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے ن لیگ کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور کیے جانے کے بعد دوبارہ گنتی میں گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 79 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے ذوالفقار علی بھنڈر کامیاب۔
https://twitter.com/x/status/1829125898521411691
https://twitter.com/x/status/1829123154595262565

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/t336AE6.jpeg