قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری

battery low

Minister (2k+ posts)
365608_7618294_updates.jpg


ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔

ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہے گا۔

این اے 148 ملتان میں پیپلز پارٹی کے امیدوار علی قاسم گیلانی کو مسلم لیگ ن کی حمایت بھی حاصل ہے اور ان کا مقابلہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار تیمور الطاف سے ہو گا۔

واضح رہے عام انتخابات میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے تیمورالطاف ملک کو شکست دی تھی، بعد میں چیئرمین سینیٹ بننے کے لیے یوسف رضا گیلانی نے یہ سیٹ چھوڑ دی تھی۔


Source
https://twitter.com/x/status/1791882274838814807
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جرنیلی فارم سینتالیس مشرقی پاکستان ایکشن ری پلے آف کھسی بریگیڈ
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ یہ حرام زدگی نطفہ حرامی مایکی کرکے
گشتی زادے ہونے کا ثبوت نا دیں ؟