Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سائرہ بانو میدان میں اگئی... قومی سلامتی میٹنگ
میڈم! قومی سلامتی پالیسی اجلاس میں کیا بریفنگ دی گئی ہے؟– صحافی کا سوال
رات سونے سے پہلے دروازے کی کنڈی بند کر دیں ، کھلے برتن ڈھک دیں گیس کا والو لازمی بند کریں اور دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں ! سائرہ بانو
https://twitter.com/x/status/1902337854203682978