قومی سلامتی کمیٹی کے شرکا کا ڈی جی آئی ایس آئی کو خراج تحسین

nadeem-anjumahshaa.jpg


وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آئی ایس آئی اور ڈائیریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو شاندار خراج تحسین کیا گیا،ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور قومی سلامتی کمیٹی کے تمام شرکا نے آئی ایس آئی اور اس کے سربراہ کو شاندار کارنامے پر ڈیسک بجا کر شاباش دی اور اُن کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

شرکا نے انتہائی مطلوب دہشتگرد گلزار امام عرف شمبے کو آپریشن میں گرفتار کرنے کو بڑا کاررنامہ اور پیشہ وارانہ مہارت قرار دیا،ذرائع کے مطابق بلوچ نیشنل آرمی اور براس کے بانی رہنما کی اس نوعیت کے انٹیلی جنس آپریشن میں گرفتاری دنیا میں دوسرا جبکہ پاکستانی تاریخ کا پہلا آپریشن ہے، یہ آپریشن انٹیلی جنس کے شعبے میں ایک نمایاں کارنامے کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی ڈائیریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم انور کو خراج تحسین پیش کیا گیا، ٹوئٹر پر ویل ڈن ڈی جی آئی ایس آئی ٹاپ ٹرینڈ میں شامل رہا،جہاں صارفین نے ڈی جی آئی ایس آئی کی کارکردگی کو سراہا۔

441a6fab-6430-4242-8dac-c89aa0e16408.jpg


چوہدری شاہد محمود نے لکھا سر ہمیں آپ پر فخر ہے۔
https://twitter.com/x/status/1644406498771050523
ایک صارف نے لکھا قوم کا فخر۔
https://twitter.com/x/status/1644481053179138048
جمشید خان نے ڈائیریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم انور کو سچا واریئر قرار دیا،
https://twitter.com/x/status/1644448335653138432
حافظ سید وقار نے لکھا ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم پاکستان کا فخر اور سیاست میں مداخلت کیے بغیر اپنے ملک کی حفاظت کے لیے پاک فوج کے لیے ایک بہترین مثال ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1644481786389450753
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Attar Minallah Whisky Muneer Ka Kutta hai. Got flats in london and will sell his soul for a bottle of whisky! I always had my doubts about him, even today his old videos from when he was just an advocate are still there on Youtube where you can see him kissing noora ass.

Its no wonder he went from being just an advocate to Judge in the Supreme court in such a short time.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ہائے کمپنی فون کر کر کے فرمائشی خبر چلوا رہی ہے ، یہ وقت بھی آنا تھا کمپنی پر۔۔
بہتر ہے کمپنی اپنے اصلی وڈیو والے کاروبار پے دھیان دے ، کلیجے والی نانی کی شاباشی بھی ملے گی اور ججوں کی بیٹیوں اور بہووں کا موثر علاج بھی ہو گا ۔۔ کمپنی یہ فیلڈ میں فضول کے کچے پکے دعووں اور میڈیا میں فرمائشوں پے وقت ضائع نہ کرے ( حالانکہ قوم جانتی ہے بلوچ اور پشتوں فیلڈ اور جیلوں میں کمپنی پرسوں وہی کچھ کرتی رہی جو اب سیاسی مخالفین سے کھلے بندوں کر رہی ہے ) ، کمپنی بیڈ رومز پر ہی نظر رکھے ، ابو غریب اسکی سپیشیئلٹی ہے ۔۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ان کنجر جرنیلوں نے امریکہ کو بھی ایسے ہی چکر دئے تھے اور گوروں سے ماں بہن کی گالیاں خود بھی کھائیں اور پوری دنیا میں پاکستانیوں کو بھی کھلوائیں ڈھاکہ دینے سے آج تک یہ کنجر فوج ہمیشہ پاکستان کی ذلت کا سبب بنی ہے ، اگر یہ فوج ہے تو ہم فوج کے بغیر ہی ٹھیک ہیں
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
‏ن لیگ بھی حیران ہے
الیکشن کروائے تو پنجاب ہاتھ سے جائے گا
الیکشن نہ کروائے تو شہباز ہاتھ سے جائے گا 🫤
اسے کہتے ہیں دھوبی کا ٹومی نہ گھر کا نہ گھاٹ کا 😅

آپریشن زمان پارک


ڈی جی آئی ایس آئی کی آنیاں جانیاں اور سخت محنت




gorilla hurrying GIF
Dance Dancing GIF by AFV Pets

Shambay nu pherr lia ..hun maira Khamba ve pherr lay.... khusra bc


صحافیوں کو قتل کرانے پر صحافیوں اور سیاستدانوں کو ننگا کرانے پر یا مشرقی پاکستان کی طرح مغربی پاکستان کی عوام عورتوں بچوں بوڑھوں پر وار لرائم کرانے پر زمان پارک پر ہیجڑوں کی طرح حملہ کرانے پر خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے
عوام نے بھی الماس بوبی کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ الماس بوبی کی خدمات زیادہ ہیجڑے والی ہیں

The man lost all the respect when after his last press conference along with DGISPR.

Poor Pakistanis had to see the day of shame. Anjuman is now a 'saviour' of the country. Who was in the press conference with 'oye deputy' just after the regime change. Kya namooney iss phoj ney paida ker liye hein. Sub se bara kanjur Hafiz.

Mulk ku tabaah kerney ka baad ubb ye ARMy ka nia drama hey sympathies ke leye......

CHOTIA 2 NUMBER JOURNAL


Attar Minallah Whisky Muneer Ka Kutta hai. Got flats in london and will sell his soul for a bottle of whisky! I always had my doubts about him, even today his old videos from when he was just an advocate are still there on Youtube where you can see him kissing noora ass.

Its no wonder he went from being just an advocate to Judge in the Supreme court in such a short time.




jali-na-teri-jali-na-768x413.jpg
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
ان کنجر جرنیلوں نے امریکہ کو بھی ایسے ہی چکر دئے تھے اور گوروں سے ماں بہن کی گالیاں خود بھی کھائیں اور پوری دنیا میں پاکستانیوں کو بھی کھلوائیں ڈھاکہ دینے سے آج تک یہ کنجر فوج ہمیشہ پاکستان کی ذلت کا سبب بنی ہے ، اگر یہ فوج ہے تو ہم فوج کے بغیر ہی ٹھیک ہیں
Actually, Pakistan ku Fauj ki koi zaroorat bhi nahi.......this is a burden on the country these goos eat up 80% of the country's budget. If we spend even only 50% on the people the country will grow fast and Pakistan will be strong economically. This army is not serving the people of Pakistan anyways, they serve all enemies of Pakistan. and all Enemies of Pakistan are due to this military.
 

Back
Top