سلیکشن کمیٹی سے کرکٹر وں کو فارغ کرنے کی بجائے کرکٹ سے سیاستدانوں کو کیوں فارغ نہیں کرتے؟ لیکن فوج نے پاکستان کو تباہ کرنے کو کوئ ایک ڈیپارٹمنٹ چھوڑنا نہیں اس لئے کچھ بچے گا نہیں ۔لیکن وہ ایف اے فیل اپنی زہنی صلاحیت ہی نہیں رکھتے کہ سوچیں اس سے بھی عمران خان نہیں ختم ہو سکے گا کیونکہ اللہ نے یہ حالات بنادئے ہیں اس کے کپڑے خود اس کے ہاتھوں اترتے ہیں جو اسے حتم کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہو رہا ہے چاہے وہ فرعون وقت ہی کیوں نہ ہو۔