قوم کو حافظ کا انتظار ہے قرانی آیات سے دبئی لیکس پراپرٹیز ثابت کرنے کا

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے اس پوتر لمحے کا انتظار ہے جب حافظ تعالیٰ سید عاصم منیر قرآنی آیات سے ثابت کرنے کی کوشش کرے گا کہ جن بارہ جرنیلوں نے قوم کے پیسے لوٹ کر دبئی میں جائیدادیں خریدیں، وہ کتنا بڑا ثواب کا کام تھا اور غزوہ ہند کی پہلی جھلک ہے.
GNAIFD5XMAAhKRq