قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے: آرمی چیف

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر---- فائل فوٹو

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کامیابی پاکستان کا مقدر ہے، غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1732618643916333443

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا ہے، جہاں انہیں سیکیورٹی کی مجموعی صورتِ حال اور انسدادِ دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر پشاور نے اُن کا استقبال کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی اور نئے ضم شدہ اضلاع میں سماجی و اقتصادی ترقی کی پیش رفت پر بھی بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف نے انسدادِ دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں بہادری کا مظاہرہ پیش کرنے والے افسران اور جوانوں سے بھی ملاقات کی اور ان کی بے مثال کارکردگی کو سراہا۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے، پاک فوج مادرِ وطن کی حفاظت کا فریضہ خون کے آخری قطرے تک ادا کرتی رہے گی۔

آرمی چیف نے پہلی بار منعقدہ قومی ورکشاپ خیبر پختون خوا کے شرکاء سے بھی خطاب کیا۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ دشمن قوتوں کے مذموم عزائم کو جامع حکمتِ عملی کے ذریعے ناکام بنایا جارہا ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا فیصلہ حکومت نے پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کیا، انہیں باعزت طریقے سے ان کے ملکوں میں واپس بھیجا جا رہا ہے۔

Source
GAwnHgCXgAAOK8z

Ye Qoum ka Fakhar nahi,

Ye Qoum ka Fucker hai!
 
Last edited:

Storm

MPA (400+ posts)

yea pata kro yea kon sa nasha kr ky yea baat keh raha hy koi alag hi level ka nasha kr raha hy yea
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
utna hi hai, jitna railway per hai, police per hai, Custom officer per hai, PIA per hai.
ریلوے پی آئی اے وغیرہ نے تو صرف اپنے اداروں میں تباہی کی ہے، جرنیلوں بیغیرتوں نے تو پورے ملک کو ہی تباہ کردیا ہے