karachiwala
Prime Minister (20k+ posts)
خبریں گردش کر رہی ہیں کہ اس موصوف (محسن بیگ) کو نگران وزیراعظم بنا کر مستقل حیلے بہانوں سے لمبے عرصے تک وزیراعظم بنا دیا جائے گا۔ یہ ملک بہت تیزی کے ساتھ لاقانونیت اور چند افراد کی خواہشات کو پورا کرنے کی طرف گامزن ہے۔اس کا انجام بہت برا ہونے والا ہے۔