Yom e shohda total views are not more than 16K and for Shahbaz sharif speech only 2K.Col (R) suhail from Canada ,آپ نے خود سازش کی , کور کمانڈر ہاؤس جلاوایا، شہدا کے مجسمے توڑا دیے، اور اب یوم شہدا منا کر قوم کو گمراہ کر رہے ہو ۔ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے .
آپ پاک فوج اور اس ادارے کا نام برباد کر رہے ہو۔
کرنل سہیل
پرویز رشید کی وڈیو پر زبیرے کی وڈیو پر تم نے تھریڈ بنایا تھا؟ مریم کہہ چکی اس کی نائٹ ڈریس میں وڈیو بنی ہوئی ہے وہ کونسی ایسی صاحب کردار ہے جو چھ مہینے اپنی بہن کے سست کو ملک لانے اور ملک کا بیڑہ غرق کروانے جاتی رہی اس کی آڈیو انہوں نے ریلیز کی اگر وڈیو بھی جرنیلوں کے بستروں پر مناسب وقت پر آگئی تو ریلیز کرو گے اپنے اکاؤنٹ سے؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|