لانگ مارچ،اسلام آباد پولیس کے مقامی پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے

16ictchapypti.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے اسلام آباد کی جانب بڑھتے دیکھ کر اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کیپٹل پولیس نے پی ٹی آئی کے مقامی عہدیداروں کے گھروں پر کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے،اس کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے راجا ذولقرنین اور راجا خرم نواز کے ڈیروں پر چھاپے مارے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نا آسکی۔

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن انجم تنولی کے گھر پر بھی چھاپہ مارا ، اس کریک ڈاؤن کےدوران پولیس مطلوبہ افراد کے حوالے سے معلومات اکھٹی کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1586687974724587522
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے سرگرم کارکنان کی جو فہرست پولیس نے مرتب کررکھی ہے اس میں سے زیادہ تر کارکنان اپنے اپنے گھروں سے غائب ہیں اور روپوش ہیں۔

دوسری جانب اسلام آباد پولیس نے ان خبروں کو افواہ قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں کہا کہ کسی بھی سیاسی کارکن کے گھر چھاپہ نہیں مارا گیا۔کسی بھی فرد کے خلاف کوئی مقدمہ یا کارروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی تاوقت کہ وہ امن عامہ میں رکاوٹ ہو۔اسلام آباد پر امن شہر اور اسلام آباد پولیس قیام امن عامہ کے لیے کوشاں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1586741161204617216
اسلام آباد پولیس کے دعوے پر سینئر صحافی شکیل قرار نے کہا کہ اگر کسی پی ٹی آئی رہنما کے گھر چھاپہ نہیں مارا گیا تو پولیس یہاں راشن کارڈ لینی گئی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1586745022896029697
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

صابر شاپر دوڑ گیا ، سلمان اقبال دوڑ گیا ، معید پیرزادہ دوڑ گیا ، عمران ریاض دوڑ گیا ، ارشاد پٹی دوڑ گیا ،​

صدیق جان طارق متین بھی دوڑنے والے ہیں​

بس یوتھیئے اپنے گھروں سے نکل میدان میں لیٹ کر​

رانا ثناء اللہ ڈنڈے سے اپنی اپنی بنڈیں پڑوائیں گے​

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

صابر شاپر دوڑ گیا ، سلمان اقبال دوڑ گیا ، معید پیرزادہ دوڑ گیا ، عمران ریاض دوڑ گیا ، ارشاد پٹی دوڑ گیا ،​

صدیق جان طارق متین بھی دوڑنے والے ہیں​

بس یوتھیئے اپنے گھروں سے نکل میدان میں لیٹ کر​

رانا ثناء اللہ ڈنڈے سے اپنی اپنی بنڈیں پڑوائیں گے​

تیری مریم گشتوڑ، تیرا نواز کتا بھی تو لندن مفرور ہے تین سال سے
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)

صابر شاپر دوڑ گیا ، سلمان اقبال دوڑ گیا ، معید پیرزادہ دوڑ گیا ، عمران ریاض دوڑ گیا ، ارشاد پٹی دوڑ گیا ،​

صدیق جان طارق متین بھی دوڑنے والے ہیں​

بس یوتھیئے اپنے گھروں سے نکل میدان میں لیٹ کر​

رانا ثناء اللہ ڈنڈے سے اپنی اپنی بنڈیں پڑوائیں گے​

Rana Chamgadar is a coward.People like Gandapur will beat the shit out of this mass murderer.If rat comes out of Islamabad he will be lynched.
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
16ictchapypti.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے اسلام آباد کی جانب بڑھتے دیکھ کر اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کیپٹل پولیس نے پی ٹی آئی کے مقامی عہدیداروں کے گھروں پر کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے،اس کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے راجا ذولقرنین اور راجا خرم نواز کے ڈیروں پر چھاپے مارے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نا آسکی۔

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن انجم تنولی کے گھر پر بھی چھاپہ مارا ، اس کریک ڈاؤن کےدوران پولیس مطلوبہ افراد کے حوالے سے معلومات اکھٹی کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1586687974724587522
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے سرگرم کارکنان کی جو فہرست پولیس نے مرتب کررکھی ہے اس میں سے زیادہ تر کارکنان اپنے اپنے گھروں سے غائب ہیں اور روپوش ہیں۔

دوسری جانب اسلام آباد پولیس نے ان خبروں کو افواہ قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں کہا کہ کسی بھی سیاسی کارکن کے گھر چھاپہ نہیں مارا گیا۔کسی بھی فرد کے خلاف کوئی مقدمہ یا کارروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی تاوقت کہ وہ امن عامہ میں رکاوٹ ہو۔اسلام آباد پر امن شہر اور اسلام آباد پولیس قیام امن عامہ کے لیے کوشاں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1586741161204617216
اسلام آباد پولیس کے دعوے پر سینئر صحافی شکیل قرار نے کہا کہ اگر کسی پی ٹی آئی رہنما کے گھر چھاپہ نہیں مارا گیا تو پولیس یہاں راشن کارڈ لینی گئی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1586745022896029697
hamrey haan sub se barey Ghadaar aur DAley ye uniform waley hein.......