لاپتہ افراد کے مقدمات دنیا میں پاکستان کے نام پر سیاہ دھبہ لگا رہے ہیں،ججز

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لاپتہ افراد سے متعلق اپیلیں 5 سال سے زیر التوا ہیں، ہمیں ایسے بیٹھتے شرمندگی ہوتی ہے، چیف جسٹس عامر فاروق

لاپتہ افراد کے مقدمات دنیا میں پاکستان کے نام پر سیاہ دھبہ لگا رہے ہیں، یہاں لوگ لاپتہ ہوتے ہیں کیا آپ اس ملک کے ترقی کرنے کی امید رکھتے ہیں، کوئی ملک آپ کو ڈالر نہیں دے گا اگر آپ کے شہری محفوظ نہیں ہوں گے، جسٹس گل حسن اورنگزیب

،لوگ لاپتہ ہو جاتے ہیں لیکن ریاست کچھ بھی نہیں کرتی،کوئی ملک آپ کو ڈالر نہیں دے گا اگر آپ کے شہری محفوظ نہیں ہوں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے صحافی مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس۔۔۔!!!

یہاں لوگ لاپتہ ہوتے ہیں کیا آپ اس ملک کے ترقی کرنے کی امید رکھتے ہیں، جسٹس حسن اورنگزیب

ریاست طاقتور ہے لیکن لاپتہ افراد کے کیسز میں کہتی ہے کہ ہم کچھ نہیں کر سکتے،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب۔۔۔!!!

لوگوں کا لاپتہ ہونا ملک کی بدنامی کا باعث بنتا ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کے ریمارکس،صحافی مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت 2 ہفتے کیلئے ملتوی
 

ammadk

Minister (2k+ posts)
Madarch*do tou in cases ka faisala kr k bando ko bazyaab krao na..Tum log milly hue ho hafaz k sath jo bandy ghaeb krta hai
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
kaya ye judge aur generals la pata nahin ho sakte? agar ho jaeen to yaqeen hai ke koi muhib-e-watan pakistani in ko bazyab kerwane ki koshish nahin kare ga.
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
ان ججوں کا حال اس طوائف جیسا ہے جو دھندہ بھی کرتی ہے اور اس کو گناہ بھی سمجھتی ہے ۔
بندہ پوچھے انصاف کی کرسی پر ““ ل “ لینے بیٹھے ہو یا اس پروفیشن کو دھندہ سمجھ کر کر رہے ہو۔ اگر انصاف نہیں کر سکتے تو اترو کرسی سے تہاڈی پین نوں۔ ۔۔۔۔۔
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
اس ملک کے اس قوم کے نام پے سب سے بڑا دھبہ انصاف کے نظام میں شامل لوگ ہیں جنہوں نے اپنے ایمان بیچ رکھے ہیں اپنے منصب بیچ رکھے ہیں اپنی زبانیں بیچ رکھی ہیں