لاہور،وزارت اعلیٰ کیلئےچودھری پرویز الہٰی کے حق میں پوسٹرز آویزاں

5pervaiz%20elahibanner.jpg

پنجاب میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کا معاملہ کافی دنوں سے زیر بحث ہے اور نئے وزیراعلیٰ کے لیے عثمان بزدار کے بعد پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی موزوں ترین امیدوار ہیں۔

جیوز نیوز کے مطابق یہی نہیں گزشتہ شب پرویز الٰہی نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں بھی کہا تھا کہ دو اتحادی پارٹیوں نے کہا وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ عدم اعتماد کے بعد دیکھتے ہیں لیکن چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب والا کام پہلے ہونا چاہیے۔

FN9tgoXXsAc9zE5

وزارت اعلیٰ کے سوال پر پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ وہ کچھ بولیں تب بات ہے ناں، اس وقت تو پی ٹی آئی سکتے میں ہے، ہم نے کہا تھا وزارت اعلیٰ پنجاب دیں، پھر آپ کے لیے بھی ووٹ کر لیں گے، اگر وزارت اعلیٰ ملی تو ہم اتحادیوں کی کمیاں خامیاں بھی پوری کریں گے۔

تاہم اب مسلم لیگ ق کے مرکزی دفتر کے باہر پرویز الٰہی کے حق میں پوسٹرز لگا دیے گئے ہیں جس پر تحریر ہے "پنجاب کی مجبوری ہے، چوہدری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ ضروری ہے"

https://twitter.com/x/status/1504023600357163011
یاد رہے کہ اس حوالے سے اپوزیشن جماعتیں بھی مختلف دعوے کرتی نظر آ رہی ہیں اور ممکنہ طور پر پی ڈیم ایم اور دیگر اپوزیشن جماعتیں اس بات پر متفق بھی ہیں مگر حتمی کیا نتیجہ نکلتا ہے یہ مسلم لیگ ق کے مشاورتی اجلاسوں کے بعد سامنے آنے والے فیصلوں سے ہی پتہ چلے گا۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری پرویز الہی کا انتخابی نشان ڈلڈو ہے۔ اور مونس کا نیپی جو نیپی پرویز الہی اور شجاعت جنرل مشرف کی بدلتے رہے اور وردی میں اسکی پوٹی بھی صاف کرتے تھے زبان سے چاٹ کر اسی لئے مشرف کی پوٹی صاف کرانے والے چودری پرویز کو مشرف کی پوٹیاں اور نیپی یاد رہی
پوٹی اور نیپی والے گجراتی چودری
 
master timi

MPA (400+ posts)
فرض کر لیں کہ یہ حکومت کے ساتھ ہی رہتے ہیں اور ان کو وزارت اعلی مل جاتی ہے۔ لیکن کیا اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی ان کے ساتھ پھر اتحاد کرے گی؟ ان لوگوں نے ہر مشکل موقع پر حکومت کو بلیک میل کیا ہے۔ کیا ایسے ہوتے ہیں اتحادی؟

فرض کریں کہ یہ اپوزیشن کے ساتھ مل جاتے ہیں اور وزارت اعلی لے لیتے ہیں۔ کیااگلے الیکشن میں ن لیگ ان کے ساتھ انتخابی اتحاد کرے گی؟ کبھی بھی نہیں۔

یہ ان کی آخری دس سیٹیں ہیں اسمبلی میں۔ یہ چاہے اپوزیشن کے ساتھ جائیں اب یا حکومت کے ساتھ ان کے ہاتھ اگلی اسمبلی میں کچھ نہیں آنے لگا۔

چوہدری اب جو راستہ بھی چن لیں اب وہ ایک بند گلی ہے۔ ان لوگوں نے لالچ میں آکر نہ صرف اپنی رہی سہی عزت بھی گنوائی بلکہ اپنے مسقبل کی سیاست کو بھی داو پر لگا دیا ہے۔
 
Last edited:

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
pictures are from 25 years old. Both chaudhrys are near expiration, drunkards and extremely greedy of power. It would have been better to promote your kid than your own self, sathiyay huay bhudday
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
5pervaiz%20elahibanner.jpg

پنجاب میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کا معاملہ کافی دنوں سے زیر بحث ہے اور نئے وزیراعلیٰ کے لیے عثمان بزدار کے بعد پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی موزوں ترین امیدوار ہیں۔

جیوز نیوز کے مطابق یہی نہیں گزشتہ شب پرویز الٰہی نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں بھی کہا تھا کہ دو اتحادی پارٹیوں نے کہا وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ عدم اعتماد کے بعد دیکھتے ہیں لیکن چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب والا کام پہلے ہونا چاہیے۔

FN9tgoXXsAc9zE5

وزارت اعلیٰ کے سوال پر پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ وہ کچھ بولیں تب بات ہے ناں، اس وقت تو پی ٹی آئی سکتے میں ہے، ہم نے کہا تھا وزارت اعلیٰ پنجاب دیں، پھر آپ کے لیے بھی ووٹ کر لیں گے، اگر وزارت اعلیٰ ملی تو ہم اتحادیوں کی کمیاں خامیاں بھی پوری کریں گے۔

تاہم اب مسلم لیگ ق کے مرکزی دفتر کے باہر پرویز الٰہی کے حق میں پوسٹرز لگا دیے گئے ہیں جس پر تحریر ہے "پنجاب کی مجبوری ہے، چوہدری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ ضروری ہے"

https://twitter.com/x/status/1504023600357163011
یاد رہے کہ اس حوالے سے اپوزیشن جماعتیں بھی مختلف دعوے کرتی نظر آ رہی ہیں اور ممکنہ طور پر پی ڈیم ایم اور دیگر اپوزیشن جماعتیں اس بات پر متفق بھی ہیں مگر حتمی کیا نتیجہ نکلتا ہے یہ مسلم لیگ ق کے مشاورتی اجلاسوں کے بعد سامنے آنے والے فیصلوں سے ہی پتہ چلے گا۔
in ko millay ga baba jee ka ghenta
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
IK should tell this back stabbing piece of shit to fuck himself. I rather be in opposition than give this badniyaat haraami anything.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھئیے اب سالخوردہ رانڈ کی طرح چوہدریوں کو گالاں مت کڈین
پہلے کہا تھا کہ گجراتی چوروں کو نیب کیوں نہیں بلارہا ؟ اس وقت تم لوگ ان کا دفاع کرتے رہے اب بھگتو