لاہورہائیکورٹ نے پرویزالٰہی،حماداظہر،صنم جاوید،شاہ محمود کو نااہل قراردیدیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، چوہدری پرویز الٰہی ، فواد چوہدری ، حماد اظہر اور صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مسترد کر دئیے

لاہور ہائیکورٹ نے ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف دائر اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔

عمران خان کے NA-89 اور NA-122 کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اعتراض لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے بحال رکھا۔۔ عمران خان الیکشن 2024 نہی لڑ سکتے—-اس فیصلے کو سپریم کورٹ چیلنج کیا جائے گا

لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم لطیف کھوسہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے

لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کے کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔۔۔صنم جاوید کے الیکشن کے لیے نااہل ہونے کے بعد مریم نواز کے لیے انتخابی راستہ ہموار ہو گیا

حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے حماد اظہر کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہ دی۔ حماد اظہر نے این اے 129 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے لاہور ہائیکورٹ نے آر او اور ایپلیٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔

اہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کی چاروں حلقوں سے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔
 
Yes judge sub Rundi Hain ... Sorry Randis are better then these dogs ....
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
only pmln and ppp candidates are able to participate in bloody election and funny part is these are the main responsible parties jinho ny iss country ko destroy kia......
and also all criminals, muafiq, money laundries, bijli chor, zanni, sharabi in these parties