لاہورہائیکورٹ کا پی ٹی آئی اراکین کےاستعفےمنظورکرنےکانوٹیفکیشن کالعدم قرار

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
national-assembly.jpg

لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی اراکین کے استعفے منظورکرنے کانوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا ہے۔

عدالت نے اراکین کو استعفے واپس لینے کیلئے قومی اسمبلی میں اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو تمام ممبران کو دوبارہ سن کر فیصلہ کرنے کی ہدایات دی ہیں۔

پی ٹی آئی کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا ہے۔

Source
 
Visionartist

kiya itna aasan hey​

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Speaker ne kisi sorat me in members ko assembly me enter nahi hone dena. Adalat ki maa ka chot. Pakfouj zindabad
 
Back
Top