لاہور ائیر پورٹ پر ایف آئی اے اہلکار کا برطانوی نژاد شہری پر تشدد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
barh11i.jpg

کراچی: لاہور ایئرپورٹ پر پاکستانی نژاد برطانوی شہری پر ایف آئی اے اہلکار کی جانب سے مبینہ تشدد کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دبئی سے لاہور آنے والے پاکستانی نژاد برطانوی شہری ملک بلال نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو تشدد کے حوالے سے ایک تحریری شکایت کی ہے، جس پر اے ایس آئی بلال کو معطل کر دیا گیا ہے۔

مسافر نے کہا کہ امیگریشن کاؤنٹر پر موجود اے ایس آئی نے ان سے ای ویزا طلب کیا تھا، تاہم موبائل فون کی بیٹری ختم ہو جانے کے باعث انھوں نے اہلکار کو پاسپورٹ نمبر سے ویزا چیک کرنے کو کہا، جس پر اہلکار کی جانب سے ای ویزا دکھانے پر اصرار کیا گیا تو اس پر تلخ کلامی ہو گئی۔
https://twitter.com/x/status/1782433170731737167
برطانوی شہری نے دعویٰ کیا ہے کہ اے ایس آئی نے ان کے چہرے اور کان پر مکے مارے، جس کی وجہ سے ان کے کان سے خون نکلنے لگا تھا، ملک بلال نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے سے متعلق تحقیقات کے بعد اے ایس آئی کے خلاف کارروائی کی جائے۔

ترجمان سی اے اے نے اس سلسلے میں بتایا کہ ڈی جی سی اے اے نے واقعے کی انکوائری رپورٹ طلب کی ہے، اگر زد و کوب کرنے کی تصدیق ہو گئی تو اہلکار کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

دوسری جانب ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور سرفراز ورک نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے امیگریشن کاؤنٹر کے اے ایس آئی بلال کو معطل کر دیا ہے، انھوں نے کہا ڈپٹی ڈائریکٹر کی سربراہی میں ایک انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، اور اے ایس آئی بلال سے واقعے کا تحریری جواب بھی طلب کر لیا گیا ہے، سرفراز ورک کا کہنا تھا کہ کسی شہری کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی۔

 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Punjabis in any uniform (military, police etc.) are worst than animals. There is something seriously wrong with these people.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے آتی تھی حال دل پہ ہنسی
اب کسی بات پر نہیں آتی
یار ھندو ایک گیس ہوتی ہے نائٹرس اکسائیڈ - اگر آج کل تمہاری زندگی منحوس منحوس ہوئی ہے تو - گاو موتر میں یہ گیس بھر کے چڑھا لیا کرو - اس سے ھنسی آنے لگتی ہے
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
یار ھندو ایک گیس ہوتی ہے نائٹرس اکسائیڈ - اگر آج کل تمہاری زندگی منحوس منحوس ہوئی ہے تو - گاو موتر میں یہ گیس بھر کے چڑھا لیا کرو - اس سے ھنسی آنے لگتی ہے
Dog What GIF by MOODMAN
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
یار ھندو ایک گیس ہوتی ہے نائٹرس اکسائیڈ - اگر آج کل تمہاری زندگی منحوس منحوس ہوئی ہے تو - گاو موتر میں یہ گیس بھر کے چڑھا لیا کرو - اس سے ھنسی آنے لگتی ہے
چاول
یہ تمہارے لیے
شاید کی تیرے دل میں اتر جائے میری بات

https://twitter.com/x/status/1782738893898654053
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چاول
یہ تمہارے لیے
شاید کی تیرے دل میں اتر جائے میری بات

https://twitter.com/x/status/1782738893898654053
کسی بزدل چوہے کی نسل تو اپنے آپ کو ہندوستانی بنا کے بیٹا ہوا ہے - تجھے کبھی میں نے ہندوں کے مسلمان عورتوں کے سلوک پر بولتے نہیں سنا
پہلے اپنے اصلی عمرانی روپ میں تو آ نا - اپنی پرانی آی ڈی تو بنا گڈرا
مجھے کافی شک ہے تو ہمارا پیارا صابو کھسرا ہے - اب ڈر کے ہندوستانی کا روپ دھار کر بیٹھا ہوا ہے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
7 lac maderchod soor fouj ka virus har department me ponch choka hai
Desi goray ne zroor koi badtameezi k ho g ya jhoot bolta ha, koi kisi ko esay h nahein marta.
Mazrat .... magar iss mulk ko sirf Allah ke azab ka intzar hey
Punjabis in any uniform (military, police etc.) are worst than animals. There is something seriously wrong with these people.
Napaak fouj ne har aik sarkari naukar ko tashadud aur qanoon toarney ki rah dikhaa di. Foujistaan has no future
British passport tha to kuch huwa, Pakistani passport walay complain register keranay jaaye to waha bhi kutt pardti hai
ویسے بھی یار یو کے کے اپنے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق - پاکستانی ان کی جاہل اور نکمی ترین کمونٹی ہیں - جو نہ پڑھتے ہیں نہ کوئی کام کرتے ہیں - صرف سوشل بینیفٹ کی بھیک پر گزارا کرتے ہیں

ان رج کے جاہلوں کے پاس عمران خان کی پوجا پاٹ کے علاوہ کوئی اور کام نہیں - اور عمران خان پوجا پاٹ میں جہالت اور بد اخلاقی تو جھونگے میں ملتی ہے

UK Looks at Indian Immigrants More Favourably Than Pakistanis, Bangladeshis​


 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آپنڑا ڈاکٹر ساب سدھارنے کی ایک ہی صورت بچی ہے اور وہ ہے چار پانچ وڈے وڈےگاٹے
چار پانچ وڈے وڈےگاٹے
🧐🧐🧐

چلو آپ خد اور ڈاکٹر صاب تو بزرگ ہو گے ہیں -- اپنے کسی پتر پوترے کو ہی تبلیغ کر دیں جناب - ایک آدھ گاٹا ووھی وڈ جایں