لاہور :اساتذہ پیسے لیکر بچوں کو امتحان میں نقل کراتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لاہور میں اساتذہ پیسے لیکر بچوں کو امتحان میں نقل کراتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

طلباء سے پیپرز کا 30 ہزار اور ایم سی کیوز کا 20 ہزار روپے مانگا جارہا تھا- طلباء کا انکشاف

امتحانی مرکز کو سیل کردیا گیا، عملہ معطل

https://twitter.com/x/status/1773603278179238327