لاہور : سانڈے کا تیل فروخت کرنے پر مقدمہ درج، ملزم گرفتار

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
09111512da9ee0d.jpg


لاہور میں انسدادِ جانور ایکٹ 1890 کے تحت دوسرا مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

ٹریفک وارڈن کی مدعیت میں درج کیا جانے والا یہ مقدمہ لاہورکی نشترکالونی میں سانڈے کا تیل فروخت کرنے پر درج کیا گیا ہے۔

مقدمہ اینیمل ریسکیو ایکٹ 1890 کے تحت درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق سانڈے کا تیل فروخت کرنے والے ملزم اسلم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق تیل فروخت کرنے والے ملزم کے قبضے سے ایک سانڈہ مردہ اور دوسرا زندہ حالت میں برآمد کیا گیا۔

لاہور میں اینیمل ایکٹ کے تحت 134 سال بعد درج کیا جانے والا یہ دوسرا مقدمہ ہے۔

واضح رہے کہ 28 ستمبر 2023 کو لاہور میں شکیل نامی رہائشی کے خلاف گھر کی چھت پر پرندوں اور جانوروں کو لاغر حالت میں رکھنے پر انسدادِ تشدد جانور ایکٹ 1890 کے تحت پہلی ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

Source
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ لاہور کی حدود میں رہائش پذیر تمام قانون پسند سانڈھے یہ خبر سن کر بہت خوش ہوں گے اور اب اپنی سانڈھنیوں کے ساتھ جی بھر کر اوپن میں سارے لاہور میں سیر و تفریح کرتے نظر آئیں گے . کسی انسان نے انہیں کچھ کہا تو لاہور ہائی کورٹ میں ربعیہ باجوہ یا اعتزاز احسن کو اپنا وکیل مقرر کر کے فوری کاروائی کی درخواست کر دیں گے
 

Waqar1988

Minister (2k+ posts)
جیدا چنگڑ تو ملک ریاض کے خرچے پر باہر گھوم رہا ہے کوئی اور ہوگا
teh arrest jeda kanjar ke liye market main monopoly takhne ke liye hui hogi takay jeda kanjar khul kar baichay aur market main sher ban jai lol
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
ziadti tu hey na ,,,, agar warden ko sandey ka tale free mein de deta yu sub jaiz hey
muzaaq hey jis mulk mein Insano ko jub marzi hgaib ker detey hein uss mulk mein janwrer ka itna khayal??
 

Back
Top