لاہور شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سٹریٹ کرائم کی490وارداتیں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لاہور شہر میں سٹریٹ کرائم کی وارداتیں جاری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں مختلف جرائم کی490وارداتیں رپورٹ ،،،،

چوروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں22 گھروں سے لاکھوں مالیت کا سامان لے اڑے ،پولیس

ڈاکوﺅں نے اسلحہ کے ذور پر مختلف مقامات سے 29افراد سے لاکھوں روپے اور موبائل فونز چھین لیے ،پولیس

ڈاکوﺅں نے جھپٹا مار کر51شہریوں سے شاہراہ عام پر ہزاروں روپے اور موبائل فونز چھین لیے ،پولیس

ڈاکوﺅں نے اسلحہ کے ذور پر مختلف مقامات پر2شہریوں سے موٹرسائیکل اور نقدی چھین لی،پولیس

50موٹرسائیکلیں چوری ،2 کاریں چوری،5دیگر وہیکلزچوری اور متفرق چوری کی329رداتیں رپورٹ ،،

ناجائز اسلحہ کے38 منشیات کے32مقدمات درج کیے گئے ، پولیس