لاہور میں اشتعال انگیزی کا سامنا کرنے والی خاتون کے کُرتے پرکیا لکھا تھا؟

battery low

Minister (2k+ posts)
26103526675427c.png

گزشتہ روز لاہور کی مقامی مارکیٹ میں خاتون پر توہین مذہب کا الزام عائد کیا گیا تھا، جہاں ایک خاتون نے کُرتا پہنا تھا، جس پر عربی الفاظ درج تھے، جس پر مشتعل افراد کی جانب سے توہین مذہب کا الزام عائد کر دیا گیا تھا۔

تاہم اے ایس اپی گلبرگ شہربانو نقوی کی بروقت اقدام نے خاتون کو مجمع سے بچایا۔

خاتون پولیس افسر کا کہنا تھا کہ ہمیں دوپہر 1 سے ڈیڑھ بجے کے درمیان ایک کال موصول ہوئی تھی، جس میں بتایا گیا تھا کہ لاہور کے علاقے میں ایک خاتون نے توہین مذہب کی ہے، اور خاتون نے کُرتا پہنا ہے، جس پر قرآنی آیات درج ہیں۔

تاہم اے ایس پی گلبرگ شہربانو نقوی نے 200 سے 300 افراد کے مجمع سے بحفاظت خاتون کونکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

halwa.jpg

دوسری جانب خاتون نے جو کُرتا زیب تن کیا ہوا ہے، وہ ایک سعودی برانڈ ہے، جو کہ عربی الفاظ والے کُرتے فروخت کرتا ہے۔

یہ سعودی عرب کے مقبول برانڈ شالک ریاض ہے کہ خواتین کے کپڑوں کے حوالے سے مقبول ہے۔

واضح رہے توہین مذہب کا الزام لگا گیا تھا کہ اس پر قرآنی آیات لکھی ہیں، وہ دراصل عربی لفظ حلوہ تھا، جو کہ کُرتے پر درج تھا۔

عربی زبان میں حلوہ کے معنی حسین، خوبصورت اور میٹھے کے ہیں۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

ان کٹھ ملّوں کو عربی اگر پیارا سا منہ بنا کر عربی میں ماں بہن کی گالیاں بھی دے لیں تو یہ جاہل خوش ہو ہو کر سنیں گے

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Azaadi

Minister (2k+ posts)
That why they have Maryam Nawaz as their leaders.Idiots
But on a sidenote the idiot woman should also not wear Halva on her clothes.Maulvis got attracted to it:)
Molvies dont get attracted to halal food, stop lying, stop cheating, stop voting to criminals like Fazlu They only get attracted to women’s dresses