لاہور نے فیصلہ سنا دیا

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Many patwaris are saying it is flop show.It that is the case then why are they running away from elections.
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

لاہور کی عوام نے خوف کے بت توڑ دیئے اور فتنہ نیازی کو بتا دیا کہ اب تمہارا جھوٹ اور ڈرامہ مزید نہیں چلے گا​

FsFgt1vWAAM8rNv
 
MHAMZA

Minister (2k+ posts)
اے الله ہم بہت گناہگار ہیں ہمیں معاف فرما ۔ اے الله ہمارے وہ گناہ بلخصوص معاف فرما جن کی وجہ سے ظالم ہم پر مصلط ہیں۔ آمین​
 
MHAMZA

Minister (2k+ posts)
اے الله ہم بہت گناہگار ہیں ہمیں معاف فرما ۔ اے الله ہمارے وہ گناہ بلخصوص معاف فرما جن کی وجہ سے ظالم ہم پر مصلط ہیں۔ آمین​
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

لاہور کو یرغمال بنانے والے فتنہ نیازی کو لاہور کی عوام نے مسترد کر دیا پورے پاکستان سے لوگوں کو بلا کر بھی پنڈال جنگل کا سماں پیش کرتا رہا سب سے زیادہ مقبولیت اور لاہور کو فتح کرنے والے دہشتگرد کے خواب لاہوریوں نے توڑ دیئے​

شکریہ لاہور​

FsFbVZlX0AczkSk

FsFfKD4WYAMdi3T
 
xshadow

Minister (2k+ posts)

لاہور کی عوام نے خوف کے بت توڑ دیئے اور فتنہ نیازی کو بتا دیا کہ اب تمہارا جھوٹ اور ڈرامہ مزید نہیں چلے گا​

کیا بات ہے بھئی۔
تجھے جلسہ فلاپ ہونے کی خوشی ہے یا ملک دیوالیہ ہونے کی۔
لگتا ہے آٹے دال کا بھاو تجھے بتا پڑے گا۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

پیرنی صاحبہ کے موکلین ناری مخلوق ہے جو آگ سے بنی ہے اور لاکھوں کی تعداد میں جلسے میں آئی ہے​

لیکن یہ پٹواریوں کو نظر نہیں آئے گی​

عوام سے فیصلہ کروا کر دیکھ لو؟؟؟
 
Back
Top