Wadaich
Prime Minister (20k+ posts)
Gairaj and Qatri,تم پٹواری اور آقا تو کہتے تھے کہ جلسے کسی لیڈر کی پاپولیریٹی کا پیمانہ نہیں ہوتی بلکہ الیکشن پیمانہ ہوتے ہیں ۔۔۔ جلسے تم لوگ نہیں مانتے ، الیکشن سے تم لوگ بھاگ جاتے ہو پھر کس چیز سے پاپولیریٹی کا پتا چلے گا مسٹر عقل سے پیدل پٹواری ؟