battery low
Chief Minister (5k+ posts)
اہور: نشترکالونی میں پولیس کی وردی پہنے ہوئے ڈاکوؤں نے بیرون ملک سے آنے والی فیملی کو لوٹ لیا، پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نشتر کالونی کے علاقے میں بیرون ملک سے آئی فیملی کے ساتھ ڈکیتی کی واردات پیش آئی جس کے دوران ڈاکو فیملی سے 33 لاکھ روپے سے زائد نقدی، سونا اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔
متاثرہ شہری ندیم کے بیان پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ ملزمان نے رنگ روڈ پولیس کی یونیفارم پہنی ہوئی تھی اور ان کی گاڑی پر پولیس والی لائٹ بھی لگی ہوئی تھی۔
ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ شہری وقوعہ کے وقت فیملی کو ایئرپورٹ سے لے کر گھر جارہا تھا۔
Source

Last edited: