لاہور: کار میں بیٹھی خاتون کو 6 گولیاں مار دی گئیں، ویڈیو سامنے آ گئی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں خاتون پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں انہیں 6 گولیاں ماری گئیں، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون زنیب اپنی گاڑی اپنے بیوٹی سلون کے سامنے آ کر روکتی ہیں تو 2 حملہ گاڑی کے قریب آتےہیں۔
ویڈیو کے مطابق ایک حملہ آور موٹر سائیکل سے اتر کر گاڑی کا دروازہ کھولتا ہے اور زینب پر اندھا دھند فائرنگ کر دیتا ہے، فائرنگ کے بعد دونوں حملہ آور فرار ہو جاتے ہیں۔

خاتون فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئیں جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

پولیس نے دو نامعلوم ملزمان کے خلاف اقدامِ قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

درج ایف آئی آر کے مطابق زینب پارلر سے گھر جا رہی تھیں کہ موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کر دی جس میں انہیں 6 گولیاں لگیں جس سے وہ شدید زخمی ہو گئیں۔

دونوں حملہ آوروں نے چہرے کو چھپانے کے لیے ماسک لگا رکھے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں، ملزمان کا جلد سراغ لگا لیں گے۔

Source
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
People are being murdered all over Pakistan every day.Even in small towns murderers are happening frequently.The police doesn’t do anything even when the attackers are known.Punjab police is arresting political workers on orders of Mistry Munir and company instead of preventing crime.
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
جب فوجیوں رینجرز اور پیپلوں نے اپاکستان کے بہترین شہر کراچی کو تباہ و برباد کرنے کے درپے ہوئے تو پنجاب کے لوگ جشن منا رہے تھے ہماری فوج نے کراچی کی ایسی تیسی کر دی-
لیکن انکو پتہ نہیں تھا - آگ کا کھیل خطرناک ہوتا ہے- آج نا لاہور ، ملتان، اسلامآباد ، پشاور ، کوئٹہ محفوظ ہے
کاش کام عقلوں کو خیال ہوتا کراچی ہے تو پاکستان ہے۔
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی لاہور میں پچھلے ہفتے لاہور کے ایک حاجی کو ڈاکوؤں نے قتل کر دیا-
کراچی میں آج یہ ڈاکو جن علاقوں سے آتے تھے - آج اپنے علاقے میں ہی لوٹ مار کر رہے ہیں-
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
BEUTY SIRF MARYAM KA HAQ HAI... MARYAM KA PUNJAB KE AURTON KO SADGEE K PEGHAM... BAZERIYA BOOT !!!
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
جب فوجیوں رینجرز اور پیپلوں نے اپاکستان کے بہترین شہر کراچی کو تباہ و برباد کرنے کے درپے ہوئے تو پنجاب کے لوگ جشن منا رہے تھے ہماری فوج نے کراچی کی ایسی تیسی کر دی-
لیکن انکو پتہ نہیں تھا - آگ کا کھیل خطرناک ہوتا ہے- آج نا لاہور ، ملتان، اسلامآباد ، پشاور ، کوئٹہ محفوظ ہے
کاش کام عقلوں کو خیال ہوتا کراچی ہے تو پاکستان ہے۔
الطاف بھائی اور ایم کیو ایم بھی برابر کے شریک تھے
 

Muhammad_1996

Politcal Worker (100+ posts)
Imran Khan....................Government................................
Problem ye hy Imran khan b chwal banday he lagaty hy buzdar, aur Mahmood Khan jesay. Team ub b ni hy PTI k pass proper. iska mtlb ye ni PP and NOON waly koi qabil hy. Lakin PTI ko chahiay sahi say planning ker k aye. wapis chawal na mary if they get another chance.
 

Back
Top