لاہور ہائیکورٹ نے شاہدرہ میں پی ٹی آئی کو کارنر میٹنگ کرنے کی اجازت دے دی

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
ہائیکورٹ سے پہلا بڑا ریلیف

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو 19 نومبر کو شاہدرہ میں کارنر میٹنگ کی اجازت دے دی

عدالت نے 19 نومبر کو پی ٹی آئی کو کارنر میٹنگ کی اجازت دی

جسٹس علی باقر نجفی نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی

درخواست گزار کی جانب سے علی جعفری ایڈووکیٹ پیش ہوئے

الیکشن کے حوالے سے لاہور کے علاقے شاہدرہ میں کارنر میٹنگ کرنا چاہتے ہیں موقف

کارنر میٹنگ کی اجازت اور پولیس کی سکیورٹی بھی فراہم کی جائے استدعا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ابے ہائیکورٹ میں بیٹھے خبیثو اجازت دینا کون سا کمال ہے؟؟ یہ اجازت تو آئین نے دے رکھی ہے
اس نام نہاد اجازت کے ساتھ انتظامیہ کو حکم دیا ہوتا کہ وہ اس کارنر میٹنگ کے پرامن انعقاد کا انتظام کریں
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ہائیکورٹ سے پہلا بڑا ریلیف

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو 19 نومبر کو شاہدرہ میں کارنر میٹنگ کی اجازت دے دی

لاہور ہائیکورٹ نے شاہدرہ میں پی ٹی آئی کو کارنر میٹنگ کرنے کی اجازت دے دی

عدالت نے 19 نومبر کو پی ٹی آئی کو کارنر میٹنگ کی اجازت دی

جسٹس علی باقر نجفی نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی

درخواست گزار کی جانب سے علی جعفری ایڈووکیٹ پیش ہوئے

الیکشن کے حوالے سے لاہور کے علاقے شاہدرہ میں کارنر میٹنگ کرنا چاہتے ہیں موقف

کارنر میٹنگ کی اجازت اور پولیس کی سکیورٹی بھی فراہم کی جائے استدعا
لیکن آئی جی پین جاب عین موقع پر اپنی پین پیش کرنے کارنر میٹنگ میں آ جاۓ گا
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Mujhey lagta hay agey agey logo ko apni shadi biyah kay liey bhi High Court se Ijazat laina parey gi. jub baqi kisi jamaat ko ijazat nahi to PTI ko kion???
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
New Blood Showtime GIF by Dexter
 
Back
Top