لطیفہ ہے ہر۔۔۔

shami11

Minister (2k+ posts)
جناب اس طرح کی غلط فہمیاں ہو جاتی ہیں - مجھے پتا ہے جناب یہ ایک لطیفہ ہی ہے میں بھی آپ کی تانگ کھینچے کی اپنی سہی کوشش کر رہا تھا -

:)



پا جی


آپ تو مائینڈ ہی کر گئے ہیں


اسے سنجیدہ نہ لیں، یہ بھی ایک لطیفہ ہی تھا

:)

پا جی سے مجھے یاد آیا ہے


ہمارے پرانے فورم پر ایک دوست ہوا کرتے تھے. میں نے اسکے کومنٹس کے جواب میں اسے عزت سے بلانے کیلیے اپنے کومنٹس کے شروع میں اسے "پا جی" کہہ کر مخاطب کیا اور پھر اپنے جوابی کومنٹس لکھے. وہ آدمی تین دن تک مجھ سے تلخ کلامی کرتا رہا. سب فورم والے حیران تھے کہ میرے کومنٹس میں کوئی قابل اعتراض بات نہیں ہے لیکن پھر بھی وہ اتنا تلخ کیوں ہو رہا ہے؟ تین دن کے بعد اس نے فورم والوں کو یہ بتایا کہ اس نے مجھے گالی دی ہے. فورم والوں نے اس سے پوچھا کہ اسکے سارے کومنٹس تو فورم پر موجود ہیں اور ان میں کوئی گالی نہیں ہے تو اس نے جواب دیا کہ


اس نے مجھے پا جی کہا ہے اور پا جی میری ڈکشنری میں گالی ہے

:):)





 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
جناب اس طرح کی غلط فہمیاں ہو جاتی ہیں - مجھے پتا ہے جناب یہ ایک لطیفہ ہی ہے میں بھی آپ کی تانگ کھینچے کی اپنی سہی کوشش کر رہا تھا -

:)


جناب آپ بھول گئے ہیں کہ ٹانگ اسکی کھینچی جا سکتی ہے جس کے پاؤں زمین پر نہ ہوں اور چول خان نیازی کی طرح ہر الیکشن میں منہ کالا کروانے کے باوجود ہوا میں اڑ رہا ہو اور وزیر اعظم بننے کے خواب دیکھ رہا ہو


جن لوگوں نے اپنے پاؤں مضبوطی سے زمین پر رکھے ہوں، انکی ٹانگ نہیں کھینچی جا سکتی ہے

:):)


 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)


اوئے برگر مامے


تم بھول گئے ہو کہ تم نے اسی دادے کے بیٹے کو بہن دی تھی

:lol:[hilar]:lol:


Tere khawab deekhne se haqeeqat nahi badlati, ja anghoota choos ke so ja, awain apni choote se damaq per itna boojh nahi dallte,